جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو قابو کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-18
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ہیملٹن،17 مارچ (یواین آئی )ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو 68 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔ ڈیون کونوے کو ان کی شاندار بیٹنگ پر ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم صرف 107 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا، جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے:
ڈیون کونوے نے 49 گیندوں پر 60 رنز اسکور کیے جبکہ جوش کلارکسن نے اختتامی لمحات میں صرف 9 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔جنوبی افریقہ کے ویان مولڈر نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ کوئٹزی، مہاراج اور لنڈے نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام رہی اور پوری ٹیم 15.3 اوورز میں صرف 107 رنز بنا سکی۔جارج لنڈے 12 گیندوں پر 33 رنز بنا کر نمایاں رہے روبن ہرمن 19 رنز بنا سکے، جبکہ دیگر کوئی بھی بلے باز کیوی بالرز کا مقابلہ نہ کر سکا۔نیوزی لینڈ کے بالرز نے میچ پر مکمل گرفت برقرار رکھی۔لوکی فرگوسن اور بین سیئرز نے تین تین وکٹیں حاصل کر کے جنوبی افریقہ کی کمر توڑ دی۔مچل سینٹنر نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ جمی نیشم اور میک کونچی کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گل لالہ کا افتتاح : سیاحت کی نئی صبح

Next Post

راجستھان رائلز ٹیم کی بہتری کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا: جڈیجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
جڈیجہ ہولڈر کو ہٹاکر نمبر ون آل راؤنڈر بنے

راجستھان رائلز ٹیم کی بہتری کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا: جڈیجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.