بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج مشرقی لبنان میں داخل، شدید جھڑپیں، حزب اللہ نے اسرائیلی ہیلی کاپٹر مار گرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-10
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج کا فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں پر دھاوا، 7 دفاتر سیل کردیے

Members of Israeli forces gather at the scene of an incident at the Hawara checkpoint near the Palestinian city of Nablus, in the Israeli-occupied West Bank November 4, 2020. REUTERS/Mohamad Torokman

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بیروت،9 مارچ (یو این آئی) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیلی زمینی فوج مشرقی لبنان کے علاقے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں اسرائیلی فوج اور لبنانی افواج کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج کے دستے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے مشرقی لبنان کے سرحدی علاقوں میں اترے، جس کے فوری بعد وہاں پہلے سے موجود لبنانی افواج کے ساتھ ان کا آمنا سامنا ہوا اور دونوں اطراف سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔
عینی شاہدین اور مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی پیش قدمی روکنے کے لیے کارروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
اسرائیلی فوج کے مشرقی لبنان میں داخلے کے بعد خطے میں صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی ہے اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فی الحال اسرائیلی دفاعی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر کی تباہی اور زمینی دستوں کے جانی نقصان کے حوالے سے کوئی باقاعدہ تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔
دوسری جانب امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ایٹمی مواد پر قبضہ کرنے کے لیے اسپیشل فورسز بھیجنے کا جائزہ لے رہا ہے۔
ایگزیوس ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل نے ایران میں موجود انتہائی افزودہ یورینیئم کے ذخیرے کو محفوظ بنانے کے لیے اسپیشل فورسز بھیجنے کے امکان پر بات چیت کی ہے۔
اس سے قبل امریکی میڈیا نے جمعےکو دعویٰ کیا تھا کی امریکی صدر مخصوص اہداف کے لیے فوجی ایران بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔
امریکی ویب سائٹ کے مطابق ٹرمپ کے اعلان کردہ جنگی مقاصد میں سے ایک یہ ہے کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دیا جائے۔ اس مقصد کے لیے ایران کے پاس موجود تقریباً 450 کلو گرام 60 فیصد افزودہ یورینیئم ایک اہم عنصر سمجھا جاتا ہے، کیونکہ اسے چند ہفتوں میں ہتھیاروں کے درجے تک افزودہ کیا جاسکتا ہے۔
اس مواد کو قبضے میں لینے کے لیے ممکنہ کارروائی میں امریکی یا اسرائیلی فوجیوں کو ایرانی سرزمین پر جانا پڑے گا اور جنگ کے دوران مضبوط زیر زمین تنصیبات تک پہنچنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گمبھیر اور سوریہ کمار نے جیت کا سہرا ‘بے خوف کرکٹ’ کے سر باندھ دیا

Next Post

ٹرمپ نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر خوش نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر خوش نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.