جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رنجی ٹرافی فائنل:جموں و کشمیر کا اسکور بورڈ پر تسلط،527 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ ترتیب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-26
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ہبلی (کرناٹک)، 25 فروری (یواین آئی ) شبھم سنگھ پنڈیر (121) کی شاندار سنچری،یاور حسین 88 رن ، کپتان پارس ڈوگرا (70)، کنہیا ودھاون (70)، عبدالصمد (61) اور ساحل لوتھرا (ناٹ آؤٹ 57) کی نصف سنچریوں کی بدولت جموں و کشمیر نے کرناٹک کے خلاف رنجی ٹرافی فائنل کے دوسرے دن اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ بدھ کو کھیل کے اختتام تک جموں و کشمیر نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 527 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ ترتیب دے دیا ہے۔
گزشتہ دن کے سنچری میکر شبھم سنگھ پنڈیر نے اپنی اننگز کو 121 رنز تک پہنچایا۔ انہوں نے 247 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 12 چوکے اور دو چھکے لگائے۔ انہیں ودیا دھر پاٹل نے آؤٹ کیا۔
تجربہ کار پارس ڈوگرا نے 70 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی، تاہم وہ شریاس گوپال کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ عبدالصمد نے 61 رنز بنا کر مڈل اوورز میں اسکور کی رفتار کو برقرار رکھا، جبکہ کنہیا ودھاون نے بھی 70 رنز کا اہم حصہ ڈالا۔دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے سبب روکنے کے وقت جَمّو و کشمير نے 156 اوورز میں 6 وکٹ پر 527 رنز بنا لیے تھے۔ ساحل لوتھرا (ناٹ آؤٹ 57) اور عابد مشتاق (ناٹ آؤٹ 30) کریز پر موجود تھے۔ ٹیم کا مقصد اپنی پہلی اننگز کو بڑے اسکور تک پہنچانا ہے۔کَرناٹک کی جانب سے پرسیدھ کرشنا نے تین وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ویدیا دھر پاٹل، شریاس گوپال اور شِکھر شیٹی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائب صدر جمہوریہ کی کشمیر آمد 

Next Post

آئی سی سی رینکنگ: ابھیشیک شرما اور ورون چکرورتی کی بادشاہت برقرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
صائم ایوب نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے ،ابھیشیک شرما کو ریکارڈ ریٹنگ پوائنٹس حاصل

آئی سی سی رینکنگ: ابھیشیک شرما اور ورون چکرورتی کی بادشاہت برقرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.