جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی رینکنگ: ابھیشیک شرما اور ورون چکرورتی کی بادشاہت برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-26
in کھیل
A A
صائم ایوب نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے ،ابھیشیک شرما کو ریکارڈ ریٹنگ پوائنٹس حاصل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

دبئی، 25 فروری (یواین آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ تازہ ترین ٹی 20 رینکنگ میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا غلبہ برقرار ہے۔ ہندوستان اور سری لنکا کی میزبانی میں جاری ورلڈ کپ کے دوران، خراب فارم کے باوجود ابھیشیک شرما بیٹنگ اور ورون چکرورتی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود ہیں۔

ابھیشیک شرما ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں۔صاحبزادہ فرحان (پاکستان) دو درجے بہتری کے ساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ گئے، جو ان کے کیریئر کی بہترین ریٹنگ ہے۔فل سالٹ (انگلینڈ) دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ پاکستان کے صائم ایوب کو پیچھے چھوڑتے ہوئےسکندر رضا نے آل راؤنڈر رینکنگ میں نمبر ون کی پوزیشن حاصل کی،افغانستان کے تجربہ کارکھلاڑی محمد نبی تین درجے اوپر آ کر آٹھویں نمبر پر ہیں۔جنوبی افریقہ کے کاربن بوش نے تین وکٹیں لینے اور ہندوستان کے خلاف صرف 12 رنز دے کر دو وکٹیں لینے کے بعد 21 درجے اوپر ہو کر تیسرے نمبر پر جگہ بنائی۔

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس نے عالمی کرکٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان جاری سخت مقابلے کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ اس بار رینکنگ کا مرکزِ نگاہ آل راؤنڈرز کی فہرست رہی، جہاں زمبابوے کے تجربہ کار کھلاڑی نے پاکستانی نوجوان اسٹار کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا ہے۔

زمبابوے کے سکندر رضا نے اپنی حالیہ شاندار کارکردگی کی بدولت ایک بار پھر دنیا کے بہترین ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ دوسری جانب، پاکستان کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر صائم ایوب، جو گزشتہ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر براجمان تھے، ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رنجی ٹرافی فائنل:جموں و کشمیر کا اسکور بورڈ پر تسلط،527 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ ترتیب

Next Post

امریکہ سنہری دور میں داخل ہوگیا اور حالات بدترین سے بہترین ہو گئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکہ سنہری دور میں داخل ہوگیا اور حالات بدترین سے بہترین ہو گئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.