ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سپریم کورٹ آئندہ ہفتے حجاب معاملے کی سماعت کرے گا:چیف جسٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in مقامی خبریں
A A
سپریم کورٹ آئندہ ہفتے حجاب معاملے کی سماعت کرے گا:چیف جسٹس

ramana

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ وہ حجاب تنازعہ پر کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف درخواستوں پر اگلے ہفتے سماعت کرے گی۔
چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی والی بنچ نے کہا، ‘‘ہم نے اس معاملے کو اگلے ہفتے سماعت کی فہرست میں ڈال دیا ہے ۔
قبل ازیں ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے عدالت عظمیٰ کی اس بنچ پر زور دیا کہ وہ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی جلد سماعت کرے ۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہم اسے اگلے ہفتے کی فہرست میں ڈال رہے ہیں، اس معاملے کو سماعت کے لیے رکھا جائے گا۔
بھوشن نے کرناٹک ہائی کورٹ کی طرف سے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی ہٹانے سے انکار کے خلاف دائر کی گئی اپیلوں کا حوالہ دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ مقدمہ بہت پہلے درج کیا گیا تھا۔ طالبات کی تعلیم کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی مسٹر بھوشن نے سپریم کورٹ پر زور دیا ہے کہ اس معاملے سے متعلق دائر درخواستوں کی جلد از جلد سماعت کی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکن صدر فوجی طیارے میں فرار،وزیراعظم سنگھے نگراں صدر مقرر

Next Post

چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.