جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغانستان کی ویسٹ انڈیز پر تاریخی فتح: ابراہیم زدران اور درویش رسولی کی دھواں دھار بیٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-21
in کھیل
A A
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئی، 20 جنوری ( یو این آئی )دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں افغانستان نے ابراہیم زدران (ناٹ آؤٹ 87) اور درویش رسولی (84) کی شاندار نصف سنچریوں اور گیند بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 38 رنز سے ہرا دیا۔ افغانستان کے 181 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کگیا۔
اس مشکل وقت میں درویش رسولی کریز پر آئے اور ابراہیم زدران کے ساتھ مل کر ویسٹ انڈیز کے گیند بازوں کی درگت بنائی۔ دونوں کے درمیان 162 رنز کی ریکارڈ شراکت داری ہوئی، جس میں 16 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ ابراہیم زدران نے 87 اور درویش رسولی نے 84 رنز کی اننگز کھیلی، جس کی بدولت افغانستان نے 20 اوورز میں 181/3 کا مجموعی اسکور ترتیب دیا۔
182 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم شروع سے ہی دباؤ کا شکار رہی۔ مجیب الرحمان نے پہلے ہی اوور میں برینڈن کنگ کو آؤٹ کر دیا، جبکہ جانسن چارلس (27 رنز) بھی زیادہ دیر مزاحمت نہ کر سکے۔ پاور پلے کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کا اسکور 45/3 تھا جو جلد ہی راشد خان کی عمدہ بالنگ کی وجہ سے 50/5 ہو گیا۔ راشد نے شمرون ہیٹمائیر اور عامر جانگو کو لگاتار اوورز میں آؤٹ کیا۔
میچ کے آخری لمحات میں ڈیبیو کرنے والے کوئنٹن سیمپسن (30) اور میتھیو فورڈ نے 45 رنز کی شراکت سے امید جگائی، لیکن نور احمد نے 18ویں اوور میں تین گیندوں کے اندر فورڈ اور موتی کو آؤٹ کر کے ویسٹ انڈیز کی کمر توڑ دی۔ ضیاء الرحمان شریفی نے 20ویں اوور میں آخری وکٹ حاصل کر کے میچ کا خاتمہ کیا، انہوں نے 36 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 143 رنز بنا سکی۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم آغاز اچھا نہ رہا۔ رحمان اللہ گرباز پہلی ہی گیند پر رن آؤٹ ہو گئے اور جلد ہی صدیق اللہ اٹل بھی پویلین لوٹ گئے، جس سے اسکور 19/2 ہو

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس میں نمایاں بہتری، نیٹ پر بولنگ کا آغاز کر دیا

Next Post

شامی حکومت کی کاروائی،داعش کے 81 مفرور قیدی گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

شامی حکومت کی کاروائی،داعش کے 81 مفرور قیدی گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.