اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راشد خان نے افغانستان کی سکیورٹی صورتحال کھلاڑیوں کے لیے غیر محفوظ قرار دیدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in کھیل
A A
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

لندن، 23 دسمبر (یواین آئی ) دنیا بھر میں اپنی شاندار بالنگ سے پہچانے جانے والے افغان کرکٹر راشد خان نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بہترین بیٹسمین کیون پیٹرسن کے ساتھ ایک دلچسپ انٹرویو میں اپنے ملک میں سیکیورٹی کے انتہائی اقدامات کا انکشاف کیا کہ وہ افغانستان میں اپنی حفاظت کے لیے بُلٹ پروف گاڑی استعمال کرتے ہیں۔
کیون پیٹرسن کے لیے یہ بات حیران کن تھی، مگر راشید خان کا انداز بتا رہا تھا کہ وہ اس حقیقت کو قبول کر چکے ہیں۔
راشد خان کے مطابق یہ اقدام کسی لگژری طرزِ زندگی کی وجہ سے نہیں بلکہ محض جان کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان جیسے ملک میں وہ کابل کی سڑکوں پر عام شہری کی طرح آزادانہ طور پر چل پھر نہیں سکتے۔
بین الاقوامی کرکٹ میں بے پناہ کامیابی اور مقبولیت کی وجہ سے راشد خان افغانستان کے سب سے نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں، جس کے باعث ان کی سیکیورٹی خدشات بھی عام شہریوں سے کہیں زیادہ ہیں۔
اس کے باوجود راشد خان نے واضح کیا کہ وہ اپنے ملک کی نمائندگی پر فخر محسوس کرتے ہیں اور ہر سطح پر افغانستان کا نام روشن کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کومیدان سے باہراکثرایسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کا اندازہ شائقین کو کم ہی ہوتا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ راشد خان ان حالات کو شکایت کے طور پر بیان نہیں کرتے بلکہ اسے اپنے ملک کی زمینی حقیقت سمجھتے ہیں۔
ان کے نزدیک حفاظتی اقدامات کسی آسائش کا نام نہیں بلکہ بقا کی ضرورت ہیں۔ اس کے باوجود وہ افغانستان کی نمائندگی پر فخر محسوس کرتے ہیں اور ہر میدان میں اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے لیے پُرعزم دکھائی دیتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر شہر میں مشترکہ سکیورٹی مشق

Next Post

سال 2026: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نظریں ٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
فائنل سیٹ کنفرم کرنے اترے گی ٹیم انڈیا

سال 2026: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نظریں ٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.