اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-23
in کھیل
A A
بھارت کیخلاف میچ کیلئے ذہن میں 11 کھلاڑی ہیں پر فائنل نہیں، بابر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

سڈنی ،22 دسمبر (یو این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم جو اس وقت بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ابتدائی دو میچز میں ناکامی کے بعد تیسرے میچ میں ان کا بلا چلا اور انہوں نے 42 گیندوں پر 58 رنز کی اننگ کھیلی۔ اس نصف سنچری کے ساتھ بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں پہلی اننگز کھیلتے ہوئے 50 یا اس سے زائد اسکور کی تعداد 63 تک پہنچا دی۔ اس سے قبل ویراٹ کوہلی ٹی 20 کرکٹ میں تنہا یہ اعزاز رکھتے تھے۔ تاہم اب بابر اعظم بھی ویراٹ کوہلی کے ساتھ اس اعزاز میں ہم پلہ ہو گئے ہیں۔ بابر اعظم نے یہ کارنامہ صرف 163 اننگز میں انجام دیا، جبکہ ویراٹ کوہلی کو یہاں تک پہنچنے کے لیے 216 اننگز کا سہارا لینا پڑا تھا۔ اس فہرست میں ڈیوڈ وارنر اور جوس بٹلر 58، 58 نصف سنچریوں کے ساتھ بابر اور کوہلی سے پیچھے دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ

Next Post

شکیب الحسن کی آل راونڈ کارکردگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

شکیب الحسن کی آل راونڈ کارکردگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.