جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مالٹا کا پہلا نمبر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-18
in عالمی خبریں
A A
مفتی سعید کی اہلیہ کو تین سال کے انتظار کے بعد پاسپورٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ولیٹا، 17 دسمبر (یو این آئی) پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مالٹا پہلے نمبر پر آگیا، برطانیہ کا پاسپورٹ 35ویں نمبر پر جبکہ امریکہ کا 43 ویں درجے پر ہے ۔

ویزا فری سفر، شہریوں پر ٹیکس، عالمی تصور، دوہری شہریت اور ذاتی آزادی سمیت دیگر عوام پر سالانہ انڈیکس کی درجہ بندی کی گئی جس میں 199ممالک کو اس میں شامل کیا گیا ہے ۔

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

پہلے نمبر پر یورپی ملک مالٹا، جبکہ درجہ بندی میں یونان، آئرلینڈ اور رومانیہ دوسرے نمبر پر ہیں تینوں ممالک کے مختلف شعبوں میں مضبوط اسکور حاصل کیے تھے ۔

اس درجہ بندی میں یونان نے ویزا فری سفر کے لیے سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں جبکہ آئرلینڈ تصور اور آزادی کے لیے اور رومانیہ آزادی کے لیے بہترین درجہ بندی میں سرفہرست رہے تینوں ممالک نے دوہری شہریت کی دستیابی کے لیے بھی نمایاں درجہ بندی حاصل کی ہے ۔

قبرص سرفہرست پانچ ممالک میں شامل ہے تاہم برطانیہ کینیڈا اور جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ طور پر 35ویں نمبر پر آ گیا ہے ، جبکہ امریکہ 43ویں نمبر پر ہے جسے اس کے منفرد شہریت پر مبنی ٹیکس کے نظام کی وجہ سے ڈاؤن کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ ہاؤس میں کھلبلی: چیف آف اسٹاف کے سخت بیانات، ایلون مسک اور جے ڈی وینس پر سنگین الزامات

Next Post

امریکہ میں یہودی لابی کی مضبوطی باقی نہ رہی: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

امریکہ میں یہودی لابی کی مضبوطی باقی نہ رہی: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.