ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in کاروبار
A A
تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غیر قانونی کان کنی کا معاملہ  کان کنی افسران اور نجی افراد  کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

ممبئی//عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان، مقامی سطح پر صنعتی، یوٹیلٹیز، کیپٹل گڈس اور پاور سمیت سولہ گروپوں کی خریداری کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے دن تیزی رہی بی ایس ای کا 30 شیئر والا انڈیکس سینسیکس 303.38 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 54481.84 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 87.70 پوائنٹس بڑھ کر 16220.60 پر پہنچ گیا۔ اس دوران مڈ کیپ 0.20 فیصد بڑھ کر 22,655.57 پوائنٹس اورا سمال کیپ 0.28 فیصد بڑھ کر 25,640.81 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3440 کمپنیوں کے شیئروں کاروبار ہوا، جن میں سے 1898 میں اضافہ، 1378 میں کمی جبکہ 164 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای میں 32 کمپنیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 17 کی قیمتوں میں کمی جبکہ ایک کی قیمت مستحکم رہی۔
خریداری کے دم پربیسک میٹریلز، ٹیلی کام اور میٹلز گروپ کی 0.97 فیصد تک گراوٹ کو چھوڑ کر بی ایس ای کے باقی 16 گروپس میں تیزی رہی۔ اس عرصے کے دوران کیپٹل گڈز 2.23، ایف ایم سی جی 0.54، انڈسٹریل 1.51، یوٹیلیٹیز 1.58، بینکنگ 0.66 اور پاور گروپ میں1.71 فیصد کا اضافہ درج کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 48 ویں دن بھی مستحکم

Next Post

شاہ، ناردرن زونل کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

غیر قانونی کان کنی کا معاملہ  کان کنی افسران اور نجی افراد  کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی

2026-10-17
 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی کو منظوری

2026-10-09
’تلہ سوزی کے کام کی مانگ تو بڑھ رہی ہے ‘ لیکن ہمیں اجرات بہت کم ملتی ہے ‘
اہم ترین

مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں  میں کاریگروں کو۱۴ء۷۱ کروڑ روپے کے قرضے جاری

2026-10-09
سم کارڈوں کا غلط استعمال ‘ ایس آئی اے کے چھاپے
اہم ترین

بارہمولہ میں موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم

2026-10-06
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

2026-10-04
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

کٹرا،بانہال ٹرین سیکشن پر ۱۰۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی حد عبور

2026-10-03
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

جے اینڈ کے الیکٹرک وہیکل پالیسی۲۰۲۶نافذ‘برقی گاڑیوں کے استعمال کو فروغ ملے گا

2026-10-02
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

شاہ، ناردرن زونل کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.