اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رونالڈو ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ سیریز جوائن کرنے والے ہیں؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-16
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نیویارک،15 دسمبر (یو این آئی ) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بہت جلد مشہور سیریز ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ جوائن کرنے والے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ون ڈیزل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ پوسٹ کے کپشن میں ہالی ووڈ اداکار نے لکھا ’سب نے مجھ سے یہی پوچھا کیا رونالڈو مشہور سیریز ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ کا حصہ بننے جارہے ہیں‘؟
ون ڈیزل نے دعویٰ کیا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہاں وہ واقعی خاص ہے اور ہم نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کے لیے ایک کردار لکھا ہے، تاہم انہوں نے اس کردار کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ دوسری جانب، خود کرسٹیانو رونالڈو نے بھی اس حوالے سے اب تک کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی، البتہ فٹبال کی دنیا کے شائقین رونالڈو کو ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ میں ضرور دیکھنا چاہیں گے۔ون ڈیزل نے کیپشن میں لکھا کہ ’سب پوچھ رہے تھے کہ کیا وہ فاسٹ اینڈ فیوریس کی دنیا کا حصہ ہوں گے؟ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ وہ واقعی خاص ہیں۔ ہم نے ان کے لیے ایک کردار لکھا ہے۔واضح رہے کہ 2021 سے شروع ہونے والی مشہور ہالی ووڈ سیریز ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ کے اب تک 10 سیزن ریلیز ہوچکے ہیں، آخری فلم 2023 میں ’فاسٹ ایکس‘ کے نام سے ریلیز ہوئی تھی جب کہ اس کا دوسرا حصہ ’فاسٹ ایکس: پارٹ ٹو‘ 2027 میں ریلیز ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھانا کھائیں… لیکن کیا ؟

Next Post

میں فارم سے باہر نہیں، مگر رنز نہیں بن رہے، سوریہ کمار کا اعتراف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

میں فارم سے باہر نہیں، مگر رنز نہیں بن رہے، سوریہ کمار کا اعتراف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.