بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن کی لاپرواہی کا خمیازہ بی ایل او بھگت رہے ہیں: اجے رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

جون پور 26 نومبر(یواین آئی) اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اجے رائے نے بدھ کو کہا کہ حکومت کی جابرانہ پالیسیوں اور الیکشن کمیشن کی لاپرواہی کا خمیازہ ملازمین، اساتذہ اور بی ایل او (بوتھ لیول آفیسر) بھگت رہے ہیں۔
انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اور الیکشن کمیشن پر الزام لگایا کہ ”ایس آئی آر کے نام پر پسماندہ ذاتوں کا ووٹ کاٹنے کا دباؤ بنایا جا رہا ہے ۔ اسی ظلم، دباؤ اورتناؤ کی وجہ سے اساتذہ خودکشی کرنے پر مجبورہورہے ہیں۔ یہ انتہائی شرمناک ہے ۔”
مسٹر اجے رائے آج جون پور میں مرحوم استاد کے ملہنی میں واقع رہائش گاہ پر پہنچے ۔ انہوں نے اہل خانہ سے ملاقات کر کے تعزیت کی اور ہر ممکن مدد کا بھروسہ دلایا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے ، ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے اور بی ایل او ڈیوٹی میں من مانے دباؤ کو فوراً روکا جائے ۔
واضح رہے کہ سرائے خواجہ تھانہ علاقے کے ملہنی گاؤں کے رہنے والے وپن یادو گونڈا ضلع میں اسسٹنٹ ٹیچر کے عہدے پر تعینات تھے اور ان کی ڈیوٹی ایس آئی آر کے لیے بی ایل او کے طور پر لگی ہوئی تھی۔ کل انہوں نے زہر کھا کر خودکشی کر لی اور الزام لگایا کہ وہاں کے ایس ڈی ایم، تحصیلدار اور بی ڈی او ان پر پسماندہ ذاتوں کا ووٹ کاٹنے کا دباؤ بنا رہے تھے ۔
گاؤں میں موجود مرحوم کے سالے پرتیک یادو نے بھی بتایا کہ بی ایل او ڈیوٹی کے نام پر زیادہ کام کے بوجھ اور دباؤ کی وجہ سے استاد بپن یادو کئی دنوں سے پریشان چل رہے تھے ۔ اس موقع پر کانگریس کے ضلعی صدر ڈاکٹر پرمود کے سنگھ، سٹی صدرعارف خان، ضلعی نائب صدر راکیش سنگھ "ڈبّو”، وکیش اپادھیائے "وِکّی”، پنکج سونکَر، شاہنواز منظور، شیویندر سنگھ، بلاک صدر اروند یادو سمیت کئی کانگریسی رہنما موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھتیس گڑھ میں 41 نکسلیوں نے پولس کے سامنے خودسپردگی کی

Next Post

کسانوں نے دہلی کسان تحریک کے زیرالتوامطالبات کو لے کردھرنا مظاہرہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

کسانوں نے دہلی کسان تحریک کے زیرالتوامطالبات کو لے کردھرنا مظاہرہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.