بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چار مزید ہاکی ٹیمیں مدورئی اور چنئی پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

مدورئی، 25 نومبر (یواین آئی ) ایف آئی ایچ ہاکی مینرز جونیئر ورلڈ کپ سے قبل جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ جاپان اور چِلی چنئی پہنچ گئے ہیں، جبکہ اسپین اور آسٹریا مدورئی پہنچ کر 28 نومبر سے 10 دسمبر تک ہونے والے اس بڑے ایونٹ کے لیے اپنی آخری تیاریاں شروع کر چکے ہیں۔
جاپان جو اپنا چوتھا جونیئر ورلڈ کپ کھیلنے آ رہا ہے، پیر کی رات دیر سے پہنچا۔ جاپانی ٹیم کو پول سی میں ارجنٹینا، چین اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ جاپان اپنا سفر 28 نومبر کو ارجنٹینا کے خلاف شروع کرے گا، 30 نومبر کو چین سے مقابلہ ہوگا اور یکم دسمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ مرحلہ مکمل کرے گا۔
جاپان کے فوراً بعد چِلی کی ٹیم پہنچی، جسے پول بی میں ہندوستان، عمان اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
2023 ایڈیشن میں 15ویں نمبر پر رہنے والی چِلی اس بار بہتر کارکردگی کی امید کر رہی ہے۔ وہ 28 نومبر کو میزبان ہندوستان کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی، پھر اگلے دن سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ ہوگا اور 2 دسمبر کو عمان کے خلاف گروپ میچ کھیلے گی۔
اسی دوران اسپین جس نے 2005 اور 2023 میں دو بار کانسہ میڈل جیتا ہے ، اس بار اپنی کارکردگی میں بہتری لاکر میڈل کا رنگ بدلنے کے مقصد کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ اسپین کو پول ڈی میں بیلجیم، مصر اور نمیبیا کے ساتھ رکھا گیا ہے اور وہ 28 نومبر کو مدورئی میں مصر کے خلاف اپنا آغاز کرے گا۔
آسٹریا جو 2016 کے بعد پہلی بار اور مجموعی طور پر دوسری بار اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہا ہے (2016 میں 12ویں نمبر پر رہا تھا)، اپنے اس جونیئر ورلڈ کپ میں بہتر کھیل دکھانے کو بے تاب ہے۔ اسے پول ای میں انگلینڈ، ملیشیا اور نیدرلینڈز کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ آسٹریا 29 نومبر کو مدورئی میں ملیشیا کے خلاف اپنے سفر کا آغاز کرے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: 15 فروری کو سب سے سنسنی خیز میچ کے لیے شائقین تیار

Next Post

آئی ایس سی ایل کی آفیشل جرسی لانچ ،سافٹ بال کرکٹ کو پیشہ ورانہ شناخت دینے کی جانب اہم قدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

آئی ایس سی ایل کی آفیشل جرسی لانچ ،سافٹ بال کرکٹ کو پیشہ ورانہ شناخت دینے کی جانب اہم قدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.