پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیرِ اعظم مودی کی بلائنڈ خواتین ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-25
in کھیل
A A
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی ہندوستانی نابینا (بلائنڈ)خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ کامیابی آنے والی نسلوں کے لیے محرک ثابت ہوگی۔وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ٹیم کی کامیابی کو سراہتے ہوئے لکھا”سخت محنت، ٹیم ورک اور مضبوط عزم کی شاندار مثال۔ ہر کھلاڑی ایک چیمپئن ہے!”انہوں نے کہا کہ ٹیم کی یہ شاندار فتح مستقبل کی نسلوں کو تحریک بخشے گی۔
وزیر اعظم نے مزید لکھا کہ”یہ واقعی ایک تاریخی کامیابی ہے۔ ٹیم کو آئندہ بھی کامیابیوں کے لیے میری نیک خواہشات!”مرکزی وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے بھی اس تاریخی فتح کو سراہتے ہوئے اسے ملک کے لیے قابلِ فخر لمحہ قرار دیا۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا ہندوستانی کھیلوں کے لیے ایک تاریخی دن۔ نابینا خواتین ٹی20 ورلڈ کپ 2025 میں شاندار جیت پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد۔
انہوں نے کہا کہ یہ جیت کھلاڑیوں کے "عزم اور ملک کے لیے اعزاز جیتنے کے جذبے کی علامت ہے۔ ان کے مطابق اس جیت سے آج ترنگا اور بلند ہو کر لہرا رہا ہے۔بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوجیت سیکیا نے بھی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پہلا بلائنڈ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ “قابلیت کی نئی سرحدیں طے کرتا ہے اور ہندوستان سمیت دنیا بھر کے معذور کھلاڑیوں کے لیے ایک بڑی تحریک ہے۔”
قابلِ ذکر ہے کہ ہندوستان نے اتوار کو کولمبو کے پی سارا اوول میں کھیلے گئے فائنل میں نیپال کو سات وکٹ سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یانسن نے چار وکٹ لیے، کلدیپ اور واشنگٹن ڈٹے رہے

Next Post

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ہندوستان-روس دو طرفہ تعلقات’ پر کانفرنس کا انعقاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ہندوستان-روس دو طرفہ تعلقات' پر کانفرنس کا انعقاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.