پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کو شکست پر مایوس ہونے کی ضرورت نہیں:میکولم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-23
in کھیل
A A
ٹیسٹ کرکٹ کوزندہ رکھنے کے لئے انگلینڈ کاسرفہرست رہناضروری ہے: میک کولم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
پرتھ، 22 نومبر( یو این آئی ) انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکولم نے کہا ہے کہ پرتھ میں آسٹریلیا سے انگلینڈ کی کراری شکست کے بعد ٹیم کو زیادہ مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے نہ ہی زیادہ ردعمل کی انہوں نے کہا کہ چیلنج صرف شکست سے سنبھلنا نہیں بلکہ یہ یقینی بنانا ہے کہ نتیجہ ٹیم کے اعتماد یا سمت کو نقصان نہ پہنچائے۔
انگلینڈ نے میچ کے بڑے حصے پر کنٹرول رکھا اور پہلی اننگ میں 40 رنز کی لیڈ بھی حاصل کی، لیکن اس کے بعد آسٹریلیا کی شاندار بولنگ نے ٹیم کو دباؤ میں ڈال دیا اور انگلینڈ 164 رنز پر آؤٹ ہوگیا۔ میکولم نے ٹریوس ہیڈ کی تعریف کی، جنہوں نے 69 گیندوں میں سنچری بنا کر 205 رنز کے ہدف کو آسان بنا دیا۔
میکولم نے کہا: "ہم زیادہ ردعمل دینے سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں اپنے اعتماد اور ٹیم کے تعلقات کو کمزور نہیں ہونے دینا چاہیے۔ پہلی اننگ میں ہمارے فاسٹ بولرز نے زبردست پرفارمنس دکھائی، یہ دیکھ کر پتہ چلا کہ ہم آسٹریلیا کو ہرا سکتے ہیں۔”
انہوں نے زور دیا کہ ٹیم کو مخالف پر دباؤ ڈالنا جاری رکھنا چاہیے، لیکن سمجھداری کے ساتھ کہ کب تیز کھیلنا ہے اور کب نہیں۔ میکولم نے کہا کہ ہار کے باوجود کچھ اچھی باتیں بھی ہیں، خاص طور پر انگلینڈ کے فاسٹ بولرز کی شاندار ابتدائی کاکردگی۔

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ایشیز سیریز کے پہلے روز اہم اعزاز حاصل کرلیا

Next Post

اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود کم از کم 8 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود کم از کم 8 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.