بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

راجستھان کے وزیر زراعت نے کسانوں کے مسائل کے جلد حل کی یقین دہانی کرائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-19
in کاروبار
A A
’چھوٹاپنجاب‘ سے مشہور وسطی کشمیر کا بوگام گائوں‘جہاںاعلیٰ قسم کی سبزیاں اگائی جاتی ہیں

SRINAGAR, APR 27 (UNI):- Farmers busy in cultivating a variety of vegetables in Bougam Budgam which is konwn as Mini Punjab. UNI PHOTO-52U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

جے پور، 18 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر زراعت ڈاکٹر کروڑی لال مینا نے کسانوں کے مطالبات کے حل کا یقین دلایا ہے ۔
ڈاکٹر مینا نے پیر کی دیر رات رکن پارلیمنٹ راہل کسواں کی قیادت میں ضلع چورو کے کسانوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کی، جس میں کسانوں کے بیمہ کلیمز، جل جیون مشن کی پیشرفت، کھاد کی تقسیم اور ایم ایس پی ٹوکن سے متعلق اہم مسائل پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔ اجلاس دوستانہ ماحول میں ہوا، جس میں کسانوں کی تمام اہم مطالبات کے پائیدارحل پر اتفاق ہوا۔
ڈاکٹر مینا نے اجلاس میں یقین دہانی کرائی کہ زیر التوا فصل بیمہ کلیمز کے تصفیہ کے لیے وزیراعلیٰ کی اجازت کے بعد ایس آر جی سی کا اجلاس جلد بلایا جائے گا، تاکہ کسانوں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جا سکے ۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست میں یوریا اور ڈی اے پی کا کافی اسٹاک موجود ہے اور ضلع چورو کے سوجان گڑھ، رتن گڑھ اور بیداسر علاقوں میں کھاد کی فراہمی ضلع ناگور سے کی جائے گی۔
اجلاس میں وِدھان سبھا رکن تارانگر نریندر بڈانیا نے بتایا کہ ضلع چورو کے کسانوں کا 2021 میں تقریباً 500 کروڑ روپے کا بیمہ کلیم طویل عرصے سے زیر التوا تھا، جس کے لیے 2021 سے 2025 تک مسلسل جدوجہد کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر زراعت کے ساتھ یہ ملاقات انتہائی سود مند رہی اور کسانوں کے مطالبات کو انتہائی سنجیدگی سے سنا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر کسواں کی قیادت میں کسانوں نے اپنے مطالبات کے لیے کل ضلع چورو کے سادُل پور سے جے پور کے لیے ‘کسان ایکتا ٹریکٹر مارچ’ شروع کی تھی، جسے پولیس نے روک دیا تھا اور اس کے بعد حکومت نے کسانوں کو ان کے مسائل پر بات چیت کے لیے جے پور بلایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجناندگاؤں:ڈیجیٹل اریسٹ’ کے ذریعے این آر آئی خاتون سے 80 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی

Next Post

اعظم گڑھ: پولیس اور مجرموں کے درمیان مڈبھیڑ، دو گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
Next Post

اعظم گڑھ: پولیس اور مجرموں کے درمیان مڈبھیڑ، دو گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.