بدھ, اکتوبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-17
in قومی خبریں, کاروبار
A A
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرکزی وزیر ایل مروگن کا استعفیٰ  راجیہ سبھا کی رکنیت بھی چھوڑی

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، 16 جون (یواین آئی) وزارتِ پیٹرولیم و قدرتی گیس نے ان میڈیا رپورٹس کو غلط قرار دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہندوستان گہرے سمندر میں گجرات کو عمان اور دیگر خلیجی ممالک سے جوڑنے والی ایک توانائی پائپ لائن تعمیر کر رہا ہے وزارت نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا کہ اس نے ان میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ حکومتِ ہند سرگرمی کے ساتھ ایک گہرے سمندر کی توانائی پائپ لائن تعمیر کر رہی ہے، جسے ’’مغربی ایشیا-ہندوستان ڈیپ واٹر پائپ لائن‘‘ (ایم ای آئی ڈی پی) کا نام دیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا تھا کہ یہ پائپ لائن گجرات کو عمان اور دیگر خلیجی ممالک سے جوڑے گی۔
وزارت نے واضح کیا ہے کہ اس نوعیت کی کوئی تجویز فی الحال وزارت کے زیرِ غور نہیں ہے۔ اس منصوبے کے حوالے سے وزارت کی کسی بھی سطح پر عمان یا کسی دوسرے خلیجی ملک کے ساتھ کوئی فعال بات چیت یا مذاکرات جاری نہیں ہیں۔
وزارت نے کہا کہ اس معاملے سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرنے کے لیے یہ وضاحت جاری کی گئی ہے۔
قابلِ ذکر ہے کہ بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مغربی ایشیا کے بحران کے باعث توانائی کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر ہندوستان نے یہ پائپ لائن تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹ دوبارہ امتحان کے لیے ریاستی حکومتوں کی تیاریوں کا مرکزی داخلہ سکریٹری نے جائزہ لیا

Next Post

ایویان جاتے ہوئے مودی جنیوا میں رکے، سوئٹزرلینڈ کے صدر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا
اہم ترین

مرکزی وزیر ایل مروگن کا استعفیٰ  راجیہ سبھا کی رکنیت بھی چھوڑی

2026-10-14
ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
Next Post
’یو سی سی بی جے پی کا نامکمل ایجنڈا‘

ایویان جاتے ہوئے مودی جنیوا میں رکے، سوئٹزرلینڈ کے صدر سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.