پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کسان 2 روپے فی کلو پیاز فروخت کرنے پر مجبور، حکومت کو کوئی فکر نہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-13
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) کانگریس پارٹی نے مدھیہ پردیش کی منڈیوں میں کسانوں کو دو روپے فی کلوپیاز بیچنے پر مجبورہونے کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کو کسانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور کسان اپنی پیداوار سستے داموں بیچنے پر مجبور ہورہے ہیں۔
بدھ کو اپنے آفیشل پیج ایکس پر ایک پوسٹ میں، کانگریس نے کہا کہ مدھیہ پردیش کے کسانوں کو اپنے خون پسینے سے تیار فصلوں کو معمولی قیمت پر فروخت کرنا پڑرہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی نے رتلام کی ایک زرعی منڈی میں ایک کسان کے ذریعہ فروخت کی گئی پیاز کی رسید کو پوسٹ کیا ہے ۔ پارٹی کا دعویٰ ہے کہ رسید میں دو کوئنٹل پیاز کی قیمت 202 روپے لگائی گئی ہے ۔
پارٹی نے کہا، "مدھیہ پردیش میں پیاز کے کسان خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ یہاں کے بازار میں پیاز دو روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے ۔ کسان اپنی پیداوار سستے داموں بیچنے پر مجبور ہیں۔ انہیں ان کی پیداوار کی صحیح قیمت نہیں مل رہی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن انہیں برباد کر دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیجسوی یادو نے بہار انتخابات کے بعد آئے ایگزٹ پول کو مسترد کیا، کہا، 18 نومبر کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لوں گا

Next Post

بحریہ کے سربراہ امریکہ کے چھ روزہ سرکاری دورے پر روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

بحریہ کے سربراہ امریکہ کے چھ روزہ سرکاری دورے پر روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.