جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لکشہ سین کی بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور فائنلز میں اپنی جگہ یقینی بنانے پر نظر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کماموٹو (جاپان)، 10 نومبر (یو این آئی ) چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد، ایچ ایس پرنئے منگل سے شروع ہونے والے کماموٹو ماسٹرز جاپان 2025 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ایک ماہ کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔وہیں لکشیہ سین کا مقصد مضبوط کارکردگی کے ساتھ BWF ورلڈ ٹور فائنل میں اپنی جگہ محفوظ کرنا ہے۔
بیڈمنٹن ورلڈ چیمپیئن شپ کے کانسی کا تمغہ جیتنے والے پرنئے آخری بار ستمبر میں کوریا اوپن میں کھیلے تھے، جہاں وہ چوٹ کی وجہ سے میچ سے دستبردار ہونے کے بعد پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئے تھے۔ 33 سالہ پرنئے نے 2025 کا سیزن مشکل سے گزارا۔ وہ اپنے 14 BWF ورلڈ ٹور میں سے کسی میں بھی دوسرے راؤنڈ سے آگے نہیں بڑھ سکے ہیں اور اس عرصے کے دوران آٹھ بار پہلے راؤنڈ میں باہر ہو چکے ہیں۔
لکشیہ سین کو امید ہے کہ وہ جاپان میں کماموٹو ماسٹرز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے تاکہ سیزن کے اختتامی ورلڈ ٹور فائنلز کے لیے کوالیفائی کرنے میں ان کی مدد کی جا سکے۔ لکشیہ واحد ہندوستانی سنگلز کھلاڑی ہیں جنہوں نے سیزن کے اختتامی ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا۔ کل سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں لکشیہ سین کو پہلے راؤنڈ میں جاپان کے کوکی واتنابے سے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پرنائے کا مقابلہ ملائیشیا کے جون ہاؤ لیونگ سے ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قرآن کے نام پر سیاست: حرمت کی سرحدوں سے کھیل

Next Post

انڈر 20 ویمنز ایشین کپ میں گروپ سی میں ہندوستان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

انڈر 20 ویمنز ایشین کپ میں گروپ سی میں ہندوستان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.