پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان نے 1۔2 سے جیتی سیریز، ابھشیک ’پلیئر آف دی سیریز‘ منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-09
in کھیل
A A
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

برسبین، 08 نومبر (یو این آئی) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی-20 میچ ہفتے کو شدید بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیریز 1۔2 سے اپنے نام کر لی۔ سیریز میں 163 رنز بنانے والے ابھشیک شرما کو ’پلیئر آف دی سیریز‘ کے اعزاز سے نوازا گیا۔
میچ منسوخ کیے جانے کے وقت ہندوستان نے 4.5 اوور میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 52 رنز بنائے تھے۔ ابھشیک شرما (23) اور شبمن گل (29) ناٹ آؤٹ تھے۔ بارش اور بجلی کے خلل کے باعث کھیل بالآخر روک دیا گیا۔ خراب موسم کے سبب میچ شروع ہونے کے محض 21 منٹ بعد ہی کھیل بند کر دیا گیا۔
ہندوستان نے اس طرح آسٹریلیا کے خلاف ٹی-20 سیریز میں اپنا ناقابلِ تسخیر ریکارڈ برقرار رکھا۔ آسٹریلیا 2022 سے مسلسل چوتھی ٹی-20 سیریز ہارا ہے، جن میں سے تین ہندوستان اور ایک انگلینڈ کے خلاف ہیں۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ ہندوستان نے جارحانہ آغاز کیا اور 4.5 اوور میں 52 رنز جوڑ لیے۔ ابھشیک نے 13 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 23 رنز ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے بنائے، جبکہ گل نے 16 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 29 رنز میں چھ چوکے لگائے۔ گل نے بین ڈوَرشوس کے تیسرے اوور میں مسلسل چار چوکے لگائے۔
ابھشیک نے ہمیشہ کی طرح جارحانہ انداز میں اننگز کا آغاز کیا، اس دوران قسمت بھی ان کا ساتھ دیتی رہی۔ پہلے اوور میں گلین میکسویل نے مِڈ آف پر ان کا ایک آسان کیچ چھوڑ دیا، جبکہ چوتھے اوور میں بین ڈوَرشوس نے ان کا ایک ٹاپ ایج چھوڑ دیا۔ اگرچہ وہ اپنی بہترین فارم میں نہیں تھے، لیکن انہوں نے نتھن ایلس کی گیند پر ایک شاندار چھکا لگایا۔ اپنی اس اننگز کے دوران وہ بین الاقوامی ٹی-20 میں سب سے تیزی سے ایک ہزار رنز بنانے والے بلے باز بھی بن گئے۔ انہوں نے یہ کارنامہ صرف 528 گیندوں میں انجام دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھروو جریل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان اے نے دیا 417 رنز کا ہدف

Next Post

جموں و کشمیر نے دہلی کو 211 رن پر سمیٹ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

جموں و کشمیر نے دہلی کو 211 رن پر سمیٹ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.