پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھروو جریل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان اے نے دیا 417 رنز کا ہدف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

بینگلورو، 08 نومبر (یو این آئی) دھروو جریل (ناٹ آؤٹ 127)، ہرش دوبے (84) اور کپتان رشبھ پنت (65) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان اے نے ہفتے کو دوسرے غیر تسلیم شدہ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن سات وکٹ پر 382 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی اور پہلی اننگز میں حاصل برتری کے بنیاد پر جنوبی افریقہ اے کو جیت کے لیے 417 رنز کا ہدف دیا۔
ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دن کے اختتام پر جنوبی افریقہ اے نے بغیر کوئی وکٹ کھوئے 25 رنز بنائے۔ ٹیم کو جیت کے لیے مزید 392 رنز درکار ہیں۔
ہندوستان اے نے اپنی اننگز کا آغاز کل کے اسکور 78 رنز پر تین وکٹ سے کیا۔ صبح کے سیشن میں ہندوستان کا چوتھا وکٹ کے ایل راہل (27) کے طور پر گرا جنہیں اوکُہلے سیلے نے بولڈ کیا۔ اس کے بعد کپتان رشبھ پنت میدان میں آئے لیکن تین بار زخمی ہونے کے بعد 34ویں اوور میں ریٹائر ہرٹ ہوگئے۔
ایسے نازک وقت میں دھروو جریل اور ہرش دوبے نے اننگز کو سنبھالا اور تیزی سے رنز جوڑے، اسکور کو 300 سے آگے لے گئے۔ اسی دوران شیپو موریکی نے ہرش دوبے (84) کو آؤٹ کرکے پویلین بھیجا۔ اس کے بعد رشبھ پنت دوبارہ بیٹنگ کے لیے آئے۔ ان دونوں کے درمیان 82 رنز کی شراکت ہوئی، جس دوران دھروو جریل نے شاندار سنچری مکمل کی اور رشبھ پنت نے نصف سنچری بنائی۔
رشبھ پنت 54 گیندوں پر پانچ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 65 رنز بنا کر کائل سمنڈز کا شکار بنے۔ اس کے بعد ہندوستان اے نے 89.2 اوور میں سات وکٹ پر 382 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔
جنوبی افریقہ اے کی جانب سے اوکُہلے سیلے نے تین وکٹ لیے، جب کہ شیپو موریکی، ٹیان وین وورین، پرینیلان سبریئن اور کائل سمنڈز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ اے نے 11 اوور میں بغیر نقصان کے 25 رنز بنائے۔ جورڈن ہرمن (ناٹ آؤٹ 15) اور لیسیگو سینوکوانے (ناٹ آؤٹ 9) کریز پر موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسام رائفلز ہاف میراتھن کا پانچواں ایڈیشن 14 دسمبر کو شیلانگ میں منعقد ہوگا

Next Post

ہندوستان نے 1۔2 سے جیتی سیریز، ابھشیک ’پلیئر آف دی سیریز‘ منتخب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی

ہندوستان نے 1۔2 سے جیتی سیریز، ابھشیک ’پلیئر آف دی سیریز‘ منتخب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.