منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیسٹ سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، پنت کی واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-06
in کھیل
A A
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ممبئی، 5 نومبر ( یو این آئی ) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی مردوں کی سینئر سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ دو میچوں کی آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک ٹیسٹ سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں رشبھ پنت کی واپسی ہوگی۔
ہندوستان کا ٹیسٹ اسکواڈ: شبھمن گل (کپتان)، رشبھ پنت (وکٹ کیپر اور نائب کپتان)، یشسوی جیسوال، کے ایل راہل، سائی سدرشن، دیو دت پڈیکل، دھرو جوریل، رویندرا جدیجہ، واشنگٹن سندر، جسپریت بمراہ،اکشر پٹیل، نردپ پٹیل، نتیش کمار ریڈی،محمد سیراج ،کلدیپ یاد اور آکاش دیپ،
ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 14 نومبر سے کولکتہ میں اور دوسرا 22 نومبر سے گوہاٹی میں کھیلا جائے گا، گوہاٹی میں پہلا ٹیسٹ میچ۔
سلیکشن کمیٹی نے راجکوٹ میں جنوبی افریقہ اے کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے انڈیا اے ٹیم کا بھی اعلان کیا ہے۔ انڈیا اے ٹیم راجکوٹ میں 13، 16 اور 19 نومبر کو تین ون ڈے کھیلے گی۔ تمام میچ ڈے/نائٹ ہوں گے۔ تلک ورما کو انڈیا اے ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔
انڈیا اے کا ون ڈے اسکواڈ: تلک ورما (کپتان)، رتوراج گائیکواڑ (نائب کپتان)، ابھیشیک شرما، ریان پراگ، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، آیوش بدونی، نشانت سندھو، وپرج نگم، مانو ستھار، ہرشیت رانا، ارشدیپ سنگھ، پرسیدھ کرشنا،خلیل احمد،پربھ سیمرن سنگھ (وکٹ کیپر)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ترقی اورپرامن ماحول بڑی قربانیوں کا نتیجہ‘

Next Post

روہت اور کوہلی کا جنوبی افریقہ اے کے خلاف انڈیا اے کے لیے کھیلنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہندوستان: کوہلی-روہت دور کے بعد یو اے ای کے خلاف ایشیا کپ کا آغاز کرے گا

روہت اور کوہلی کا جنوبی افریقہ اے کے خلاف انڈیا اے کے لیے کھیلنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.