ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ نے کپل دیو کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ ا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-06
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

برمنگھم// ہندوستان کی کپتان جسپریت بمراہ نے سابق کپتان کپل دیو کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز بن گئے ہیں۔
جیسے ہی جسپریت بمراہ نے انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بلے باز اولی پوپ کو آؤٹ کیا، بمراہ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 23 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ ان سے پہلے کپل دیو نے 82-1981 میں ہوم ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے لیے 22 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ اس معاملے میں تیسرے نمبر پر بھونیشور کمار ہیں جنہوں نے 2014 میں انگلینڈ میں منعقدہ سیریز میں 19 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
بمراہ نے انگلینڈ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں اپنی 100 وکٹیں بھی مکمل کر لی ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف انجام دیا اور 100 وکٹوں میں سے انہوں نے انگلینڈ کے خلاف سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ وہ انل کمبلے، ایشانت شرما، ظہیر خان، محمد شامی اور کپل دیو کے علاوہ چھٹے ہندوستانی گیند باز ہیں جنہوں نے 100 وکٹوں کا ہندسہ عبور کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اینڈرسن کو بزرگ کہنا سہواگ کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر زبردست تنقید

Next Post

نڈال اور کرگیوس کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے

نڈال اور کرگیوس کوارٹر فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.