منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سوریہ کمار یادیو نے ٹی ٹوئنٹی میں 150 چھکے مکمل کر لیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

کینبرا، 29 اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستانی T20I کپتان سوریہ کمار یادیو نے T20I کرکٹ میں 150 چھکے مکمل کر لیے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے روہت شرما کے بعد صرف دوسرے اور مجموعی طور پر پانچویں ہندوستانی بلے باز بن گئے۔
سوریہ کمار نے بدھ کو یہاں آسٹریلیا کے خلاف پہلے T20I میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ روہت 159 میچوں میں 205 چھکوں کے ساتھ چارٹ میں سرفہرست ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے محمد وسیم (91 میچز، 187 چھکے) دوسرے، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل (122 میچز، 173 چھکے) تیسرے اور انگلینڈ کے جوس بٹلر (144 میچز، 172 چھکے) چوتھے نمبر پر ہیں۔ سوریہ کمار نے اپنے 91ویں میچ میں 150 چھکے لگائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماری بولنگ اچھی رہی نہ بیٹنگ، سلمان علی آغا کا اعتراف

Next Post

سلمان آغا ٹی ٹونٹی کا کھلاڑی نہیں، زبردستی فٹ کیا جارہا ہے : کامران اکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
میری واپسی کے امکاناتبہت کم ہیں: کامران اکمل

سلمان آغا ٹی ٹونٹی کا کھلاڑی نہیں، زبردستی فٹ کیا جارہا ہے : کامران اکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.