بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2026 پر نظریں ٹک گیئں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-29
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

بیونس آئرس 28 اکتوبر (یو این آئی ) اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ فٹبال کی دنیا میں لیونل میسی کا کیریئر تقریباً دو دہائیوں پر محیط ہے لیکن وہ اب بھی عالمی سطح پر پذیرائی کی تلاش میں ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں میجر لیگ ساکر (ایم ایل ایس) کلب انٹر میامی کے ساتھ اپنے معاہدے میں 2028 تک توسیع کی جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ 39 سال کے ہو جانے کے باوجود ابھی ریٹائرمنٹ پر غور نہیں کر رہے۔
این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں لیونل میسی نے کہا کہ وہ اگلے سال جسمانی حالت کا جائزہ لیں گے تاکہ امریکا، میکسیکو اور کناڈا میں ہونے والے ٹورنامنٹ (فیفا ورلڈ کپ 2026) میں کھیلنے کا فیصلہ کر سکیں۔
اسٹار فٹبالر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں ہونا ایک غیر معمولی بات ہے لہٰذا چاہتا ہوں کہ میں وہاں اچھی حالت میں موجود ہوں تاکہ ٹیم کی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کر سکوں۔
’میں یہ روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لوں گا جب اگلے سال انٹر کے ساتھ پری سیزن شروع کروں گا اور دیکھوں گا کہ کیا میں واقعی 100 فیصد فٹ ہوں اور پھر فیصلہ کروں گا۔ میں بہت پُرجوش ہوں کیونکہ یہ ایک ورلڈ کپ ہے۔ ہم نے آخری والا جیتا ہے۔لیونل میسی نے 20 سال سے زیادہ پر محیط پروفیشنل کیریئر گزارا ہے۔ انہوں نے 2004 میں صرف 17 سال کی عمر میں بارسلونا کیلیے ڈیبیو کیا، پھر پیرس سینٹ جرمین کیلیے کھیلا اور 2023 میں انٹر میامی میں شامل ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیسوال رنجی ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ میں ممبئی کے لیے کھیلیں گے

Next Post

اے بی ڈویلیئرز نے کوہلی اور روہت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو ’لال بیگ‘ قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
اے بی ڈیویلیئرز نے پاک بھارت فائنل کے امکانات کے نتائج جاری کردیے

اے بی ڈویلیئرز نے کوہلی اور روہت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو ’لال بیگ‘ قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.