بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کائل جیمیسن انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-26 - Updated on 2025-10-27
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لندن، 25 اکتوبر (یو این آئی) — نیوزی لینڈ کے تیزگیندباز کائل جیمیسن بائیں جانب کھچاؤ کے سبب اتوار سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ راب والٹر نے کہا، "کائل کو آج (ہفتہ) گیند بازی کے بعد اپنی بائیں جانب کھچاؤ محسوس ہوا اور ہم اس موسم گرما کے اس مرحلے پر کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے تھے۔ ہمیں لگا کہ اس کے لیے اس ایک روزہ سیریز سے باہر رہنا اور خود کو ویسٹ انڈیز ٹور کے لیے تیار کرنا سب سے بہترین موقع ہوگا، جو پانچ نومبر کو اوکلینڈ میں شروع ہو رہا ہے۔”
والٹر نے کہا کہ جلد ہی جیمیسن کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کا اعلان کیا جائے گا۔
جیمیسن کو ہفتہ کے روز پریکٹس کے دوران کھچاؤ محسوس ہوا۔ فاسٹ بولر جیمیسن مزید چیک اپ کے لیے کرائسٹ چرچ واپس جائیں گے، تاکہ نومبر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں واپسی کر سکیں۔
جیمیسن نے 18 اور 20 اکتوبر کو انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی20 میچ کھیلے تھے، لیکن 23 اکتوبر کو آخری میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نتائج پر شکایت نہیں ‘ لیکن ہم سے دھوکہ ہوا ‘

Next Post

روہت نے آسٹریلیا سے ممکنہ الوداع کے اشارے دیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

روہت نے آسٹریلیا سے ممکنہ الوداع کے اشارے دیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.