جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’جموںکشمیر میں این ای پی کی تیزی سے عمل آ وری قابل ستائش‘

ہمارا مقصد طالب علم کو بااِختیار بناکراس کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
انڈئن اسٹیٹ نے جموںکشمیر پر اپنا مکمل اختیار قائم کیا ہے :ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

سرینگر/۲۴؍اکتوبر
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے منعقدہ این اِی پی کنکلیو۲۰۲۵ کے اِفتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے قومی تعلیمی پالیسی کے تیز ی سے عمل آوری کیلئے تمام شراکت داروں کی کوششوں کو سراہا۔
سنہا نے کہا کہ یہ بات جموںوکشمیر کیلئے باعث افتخار ہے کہ جموں کشمیریوٹی کے تمام اعلیٰ تعلیمی اِداروں میں قومی تعلیمی پالیسی کو عملانے والے ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔
ایل جی نے کہا کہ جموں و کشمیر کی یونیورسٹیاں اور کالج ایک ایسے تعلیمی نظام کی تشکیل کر رہے ہیں جو اِختراعات اور جدید تحقیق کے لئے اہم رول اَدا کرے گا۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہا’’ہم ایک ایسا تعلیمی ماحولیاتی نظام کی تعمیر کر رہے ہیں جو مستقبل کے لئے جامع، اِختراعی اور بامعنی ہو۔ ہمارا مقصد جموں و کشمیر کے ہر طالب علم کو بااِختیار بنانا، ان کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا، ’’وکست بھارت کے جذبے کو برقرار رکھنا اور ملک کی ترقی کی داستان میں ایک باوقار حصہ دار بنانا ہے۔‘‘
سنہانے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں و کشمیر اعلیٰ تعلیم کے نظام میں اِصلاحات اور مضبوطی کے لئے ایک تحریک کی تعمیر کر رہا ہے تاکہ بدلتی دُنیا کے چیلنجوںسے نمٹا جا سکے۔اُنہوں نے کہا کہ آرٹیفیشل اِنٹلی جنس کا دور اور روایتی ہندوستانی نظریات ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کو پورا کریں گے۔
ایل جی ہانے مزید کہا، ’’اعلیٰ تعلیمی اِداروں میں تکنیکی ترقی اور ہندوستانی تہذیبی اَقدار کا امتزاج مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے اور مضبوط اِقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔‘‘
سنہا نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی کا مقصد اعلیٰ تعلیمی شعبے میں عدم مساوات کو کم کرنا اور نوجوانوں کے لئے مواقع میں اضافہ کرنا ہے تاکہ وہ تنقیدی سوچ اور عمر بھر سیکھنے کی صلاحیت سے آراستہ ہو سکیں۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہا’’ہماری اعلیٰ تعلیمی اِداروں نے بین الشعبہ جاتی اور منصوبہ جاتی تعلیم کو اَپنایا ہے اور ہم روایتی مضامین کی حدود سے آگے بڑھ کر حقیقی دُنیا اور تعلیمی دنیا کے درمیان موجود رُکاوٹوں کو ختم کررہے ہیں۔ یہ ہمارے نوجوانوں کو بااِختیار بنائے گا اور ان کی ہنروں اور علم میں اضافہ کرے گا تاکہ وہ پیشہ ورانہ ترقی حاصل کر سکیں۔‘‘
ایل جی نے مزید کہا کہ ایک مانیٹرنگ میکانزم تشکیل دینا ضروری ہے تاکہ تحقیقاتی منصوبے مستقبل پر مبنی ہوں، نئی سوچ کو فروغ دیں اور معاشرتی علم میں نئی جہتیں متعارف کریں۔
سنہا نے زور دیا کہ تمام اعلیٰ تعلیمی اِدارے ’’ڈیزائن یور اون ڈِگری‘‘ جیسے اِختراعی پروگراموں کو مقررہ وقت میں عملائیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی اِداروں کے درمیان وسائل کے اشتراک اور چیلنجوں کے مؤثر حل کے ذریعے جموں و کشمیر کے اعلیٰ تعلیمی نظام میں ہمہ جہت تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ڈی آئی پی آر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مخالفین کو کبھی کم نہ سمجھیں‘ آپریشن سندور بھارت کی جرأت اور تحمل کی علامت‘

Next Post

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدموں پر چل پڑا‘دریاؤں کا پانی پاکستان کی طرف جانے سے روکے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
افغانستان بھی بھارت کے نقش قدموں پر چل پڑا‘دریاؤں کا پانی پاکستان کی طرف جانے سے روکے گا

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدموں پر چل پڑا‘دریاؤں کا پانی پاکستان کی طرف جانے سے روکے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.