منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تنزانیہ میں عام انتخابات سے قبل اپوزیشن کے اعلیٰ رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in عالمی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دارالسلام، 23 اکتوبر (یواین آئی) تنزانیہ میں اگلے ہفتے ہونے والے عام انتخابات سے قبل مرکزی اپوزیشن پارٹی کے ایک سینئر رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق چدیما کے نائب صدر جان ہیچے کو پارٹی رہنما ٹنڈو لیسو کے غداری کے مقدمے میں شرکت کی کوشش کے دوران حراست میں لیا گیا۔ ایک بیان میں چڈیما نے الزام لگایا کہ حکومت "پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو گرفتار کرنے اور انتخابات ختم ہونے تک حراست میں رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔” انتخابات 29 اکتوبر کو ہوں گے ۔
حکومت نے اس الزام کا کوئی جواب نہیں دیا۔
چڈیما نے کہا کہ ہیچے کو بدھ کو دارالسلام میں ہائی کورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ پارٹی نے کہا کہ ہیچے کو دارالسلام سے 1,300 کلومیٹر سے زیادہ دور شمالی شہر تاریم لے جایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر نے پوتن سے ملاقات کی منسوخی کی وجہ بتا دی

Next Post

اسرائیل غزہ کے شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے : عالمی عدالت انصاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
جنگ بندی :شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی شروع

اسرائیل غزہ کے شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے : عالمی عدالت انصاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.