بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات کےفیلڈہسپتال نےافغانستان کے زلزلے سےمتاثرہ علاقوں میں کام شروع کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in عالمی خبریں
A A
افغانستان میں زلزلے کے ملبے میں زندہ افراد کی تلاش روک دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

کابل//
افغانستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے قائم کیے گئے فیلڈ ہسپتال نے خصوصی طبی عملے، آلات اور سامان سے لیس ہونے کے بعد کام شروع کر دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔
ہسپتال میں 75 بستر، 20 آکسیجن سلنڈر اور 1000مربع میٹر کے رقبے پر دو آپریٹنگ کمرے شامل ہیں اور یہ ان زخمیوں کوفوری طبی امداد فراہم کرے گا جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ سالم الدظہری نے کہاکہ فیلڈ ہسپتال کا قیام متحدہ عرب امارات کی طرف سے قدرتی آفات اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کوششوں کا مقصد ان لوگوں کو فوری طبی امداد اور زندگی بچانے والا علاج اور ادویات فراہم کرنا ہے جو زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے اور وہاں تک رسائی مشکل ہے۔
متحدہ عرب امارات نے زلزلہ متاثرین کے لیے فوری امداد کو متنوع کیا ہے جس میں خوراک اور طبی امداد شامل ہے۔
متحدہ عرب امارات افغانستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اہل وطن مجاہدین آزادی کے خوابوں کا ہندوستان بنانے کے لئے کام کریں: مودی

Next Post

امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شخص کی جان لے لی، ملک بھر میں مظاہرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
Next Post
امریکی ریاست ٹیکساس میں۴۶تارکین وطن ٹریکٹر ٹریلر سے مردہ پائے گئے

امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شخص کی جان لے لی، ملک بھر میں مظاہرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.