ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شنڈے نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

ممبئی//مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے پیر کو اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے مسٹر شنڈے نے 164 ووٹ حاصل کیے جو کہ اکثریت سے 20 زیادہ ہیں سینئر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر سدھیر منگنٹی وار نے ایوان کے سامنے اعتماد کی تحریک پیش کی جس کی بھرت گوگاوالے نے حمایت کی۔ صوتی ووٹ کے عمل کے بعد اپوزیشن نے ووٹوں کی تقسیم کا مطالبہ کیا جس کے لیے ووٹنگ کرائی گئی۔ ووٹنگ میں 164 ایم ایل ایز نے شنڈے حکومت کے حق میں ووٹ دیئے جبکہ 99 ووٹ حکومت کے خلاف گئے۔
ابو اعظمی اور اے آئی ایم آئی ایم کے اکلوتے ایم ایل اے سمیت سماج وادی پارٹی کے دو ایم ایل اے ایوان میں موجود تھے، جب کہ سابق وزراء اشوک چوہان، وجے وڈیٹیوار سمیت کانگریس کے پانچ ایم ایل اے ووٹنگ کے وقت ایوان سے غیر حاضر رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوآپریٹیو سے 70 فیصد خواہشمند افراد کوخوشحال بنایاجاسکتا ہے: شاہ

Next Post

وزیراعظم مودی نے کلو بس حادثے پر کیا رنج کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

وزیراعظم مودی نے کلو بس حادثے پر کیا رنج کا اظہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.