جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی حراست میں: قذافی سے چپکے سے رقم لینے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

پیرس، 21 اکتوبر (یو این آئی) فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے منگل کے روز پیرس کی لا-سانتے جیل میں خودسپردگی کر دی۔ یہ فرانس کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی سابق صدر کو جیل میں بند کیا گیا ہے ۔
عدالت نے انہیں 2007 کے صدارتی انتخابات میں لیبیا سے غیر قانونی طریقے سے رقومات کے لین دین کے معاملے میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے ، جس میں دو سال سخت قید بھی شامل ہے ۔
سرکوزی پر الزام تھا کہ انہوں نے لیبیا کے اس وقت کے حکمران کرنل معمر قذافی کی حکومت سے اپنی انتخابی مہم کے لیے تقریباً 50 ملین یورو (تقریباً 450 کروڑ روپے ) خفیہ طور پرسے لیے تھے ۔ عدالت میں ثابت ہوا کہ یہ رقم خفیہ طریقے سے لی گئی تھی اور اس کا استعمال لوگوں پر سیاسی اثر و رسوخ قائم کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔
اس معاملے کی اطلاع سال 2012 میں اس وقت سامنے آئی، جب لیبیائی افسران اور قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے انکشاف کیا کہ سرکوزی کو انتخابی مدد فراہم کی گئی تھی۔ اس کے بعد سال 2018 میں فرانسیسی تحقیقاتی اداروں نے باقاعدہ تفتیش شروع کی۔
عدالت نے 25 ستمبر 2025 کو انہیں ”مجرمانہ سازش” کا قصوروار قرار دیا اور فوری سزا نافذ کرنے کا حکم دیا۔ سرکوزی نے اس فیصلے کو ”سیاست سے متاثر’ قرار دیا اور اپنے بے قصور ہونے کا دعویٰ کیا ہے ۔
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق، یہ فیصلہ فرانس میں بدعنوانی اور اقتدار کی جوابدہی کے ایک نئے دور کے آغاز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ اس سے قبل 2011 میں سابق صدر جیک شیراک کو بھی بدعنوانی کا مجرم قرار دیا گیا تھا، لیکن صحت کی بنیاد پر انہیں جیل نہیں بھیجا گیا تھا۔
سرکوزی کی اپیل پر عدالت آئندہ ہفتے سماعت کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا اور انگلینڈ میں ٹاپ پوزیشن کے لیے جنگ

Next Post

اسرائیل نے جنوبی لبنان پر شروع کیے فضائی حملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
فضائی حملوں کے بعد غزہ آگ میں جل رہا ہے : اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل نے جنوبی لبنان پر شروع کیے فضائی حملے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.