جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چنئی اوپن ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ 27 اکتوبر سے 2 نومبر تک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

چنئی، 21 اکتوبر (یواین آئی ) چنئی میں آخری ڈبلیو ٹی اے 250 ایونٹ کے انعقاد کو تین سال گزر چکے ہیں اور اب مشہور ایس ڈی اے ٹی ٹینس اسٹیڈیم ایک بار پھر زندہ ہو گیا ہے اور سرگرمیوں کا مرکزبن گیا ہے۔
چنئی اوپن انٹرنیشنل ویمنز ٹینس چیمپیئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کے لیے تمام انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے عہدیداروں نے کمرکس لی ہے۔ یہ ہندوستان میں منعقد ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا بین الاقوامی درجہ بندی (رینکنگ)ایونٹ ہے، جو 27 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہے۔ تمل ناڈو ٹینس ایسوسی ایشن (ٹی این ٹی اے) کی صد سالہ یادگار پر منعقدہ اس ہفتہ طویل ٹینس کا فائنل 2 نومبر کو منعقد ہوگا۔
پچھلے ایڈیشن کی فاتح، جمہوریہ چیک کی 20 سالہ لنڈا فروہویرتووا اور ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ جرمنی کی تاتیانا ماریا، جو دو بچوں کی ماں ہیں بھی شرکت کریں گی، ۔ اس کے علاوہ عالمی نمبر 69 کروشیا کی ڈونا ویکک، سابق ومبلڈن سیمی فائنلسٹ اور اولمپک چاندی کا تمغہ جیتنے والی نیوزی لینڈ کی لولو بھی ایکشن میں ہوں گی۔
خواتین کی کیٹیگری میں 19 سالہ نکولا بارٹنکووا (چیک ریپبلک)، 21 سالہ ماریہ ٹیموفیوا (روس) اور 21 سالہ باربورا پالیکووا (چیک جمہوریہ) جیسی ابھرتی ہوئی ستارے بھی ایکشن میں ہوں گی۔ 20 ممالک کے کھلاڑی 2026 کے سیزن کی تیاری کے لیے اہم درجہ بندی پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے سخت مقابلہ کریں گے۔
ہندوستان کی کرمن کور تھانڈی، جو پچھلے 2022 ایڈیشن میں دوسرے راؤنڈ میں پہنچی تھیں، براہ راست کوالیفائنگ ڈرا میں داخل ہوں گی۔
ڈبلز ایونٹ میں آسٹریلیا کی اسٹارم ہنٹر اور رومانیہ کی مونیکا نکولیسکو ٹاپ سیڈ ہوں گی جب کہ انڈونیشیا کی الڈیلا سوتجیادی اور جینس ٹیجن سیکنڈ سیڈ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا پرتگال کے انڈر 16 اسکواڈ میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل

کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا پرتگال کے انڈر 16 اسکواڈ میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.