جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in کھیل
A A
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یواین آئی ) افغانستان کے پاکستان کے خلاف سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کے اعلان کے چند دن بعد، افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے آج اعلان کیا کہ اس کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نومبر میں ہندوستان کی انڈر 19 اے اور بی ٹیموں کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) سہ فریقی سیریز کھیلنے کے لیے ہندوستان کا دورہ کرے گی۔
17 سے 30 نومبر تک جاری رہنے والی یہ سیریز چار میچوں پر مشتمل ہوگی، جس میں ہندوستان کی اے اور بی ٹیموں کے خلاف دو دو میچ شامل ہیں۔ پہلا میچ 19 نومبر کو ہندوستان کی انڈر 19 بی کے خلاف اور دوسرا 21 نومبر کو ہندوستان کی انڈر 19 اے کے خلاف کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں 25 نومبر کو ہندوستان کی انڈر 19 بی سے اور 27 نومبر کو ان کا آخری میچ ہندوستان کی انڈر 19 اے سے آمنے سامنے ہوں گی۔ سیریز کا آخری میچ 30 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میٹ شارٹ کی انڈیا سیریز میں فارم میں واپسی اور 2027 ورلڈ کپ پر نظر

Next Post

چنئی اوپن ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ 27 اکتوبر سے 2 نومبر تک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post

چنئی اوپن ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ 27 اکتوبر سے 2 نومبر تک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.