جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کی سنڈریلا-دیویانشی جوڑی ٹیبل ٹینس میں عالمی نمبر 1 پر پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یواین آئی ) سنڈریلا داس اور دیویانشی بھومک نے آج جاری تازہ ترین آئی ٹی ٹی ایف انڈر 19 گرلز ڈبلز ورلڈ رینکنگ میں نمبر 1 مقام حاصل کرکے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔
3910 پوائنٹس کے ساتھ، ہندوستانی جوڑی عالمی درجہ بندی میں چینی تائپے کے وو جیا این اور وو ینگ-ہسوان (3195) اور فرانس کی لینا ہوچارٹ اور نینا گو ژینگ (3170) سے آگے ہے۔
یہ ہندوستانی ٹیبل ٹینس کے لئے ایک قابل ذکر کامیابی ہے، کیونکہ چھ ہندوستانی لڑکیوں نے پہلی بار دنیا کے ٹاپ 100 ڈبلز جوڑوں میں انٹری کی ہے۔سنڈریلا اور دیویانشی کا ٹاپ پر جانا ملکی اور بین الاقوامی ایونٹس میں ان کی مسلسل کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ اس جوڑی نے گوا میں ڈبلیو ٹی ٹی یوتھ کنٹینڈر اور تیونس میں ڈبلیو ٹی ٹی یوتھ اسٹار کنٹینڈر میں گولڈ میڈل جیتا اور برلن اور لیما میں ڈبلیو ٹی ٹی یوتھ کنٹینڈر میں سیمی فائنل میں پہنچی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’قوم امن برقرار رکھنے میں پولیس کے رول کی معترف‘

Next Post

آسٹریلیا کو دھچکا، انگلینڈ کے خلاف میچ سے الیسا ہیلی باہر ہو گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
الیسا ہیلی نے گلکرسٹ کو بھی پیچھے چھوڑدیا

آسٹریلیا کو دھچکا، انگلینڈ کے خلاف میچ سے الیسا ہیلی باہر ہو گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.