جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ماں نے کمسن بیٹے کو کیوں قتل کیا؟ فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19 - Updated on 2025-10-20
in عالمی خبریں
A A
اکھنور میں ریٹائرڈ زونل ایجوکیشن آفیسر کا سنسنی خیز قتل‘ مزید دو زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

لندن، 18 اکتوبر (یو این آئی) برطانیہ میں دس ماہ قبل ایک دل دہلا دینے والے واقعہ پیش آیا جس میں ماں نے اپنے ہی 5 سالہ معصوم بیٹے کو موت کی نیند سلا دیا تھا عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔
یہ ہولناک واقعہ ساؤتھ اوکینڈن کے ایک پرسکون محلے میں پیش آیا، جس میں 36 سالہ کلئیر بٹن نے اپنے پانچ سالہ آٹسٹک بیٹے لنکن کو گلاگھونٹ کر قتل کر دیا اور پھر خودکشی کی ناکام کوشش بھی کی۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالتی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ اپنے بچے کی بیماری سے تنگ آکر اسے مارنے کے بعد کلیئر نے خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے خواب آور گولیاں کھائیں اور اپنی کلائیاں بھی کاٹ لیں مگر زندہ بچ گئی۔
دس ماہ کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے قتل کی واردات کا فیصلہ سنا دیا عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔
جج نے فیصلے سناتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ اُن کے 30 سالہ عدالتی کیریئر کے سب سے مشکل اور تکیف دہ کیسز میں سے ایک تھا۔ جس کا فیصلہ سناتے ہوئے میں خود بھی افسردہ ہوں۔
دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ مقتول لنکن بیماری کے باعث بول نہیں سکتا تھا اور اکثر چیخ و پکار کرتا رہتا ایک دن سپرمارکیٹ میں سلائیڈنگ دروازوں سے کھیلنے پر ضد کر رہا تھا جس سے اس کی ماں پریشان ہوگئی۔
گھر واپسی پر کلئیر نے فیصلہ کر لیا کہ اب وہ دونوں اس دنیا میں نہیں رہیں گے ۔ ماں نے پہلے اپنے بیٹے کو اپنی بانہوں میں لے کر اس کا دم گھونٹ دیا اور پھر خودکشی کے لیے زہر کھایا اور اپنی کلائی کاٹ لی لیکن اسے موت نہیں آسکی۔
بچے کی قاتل ماں کلئیر بٹن کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، جس میں کم از کم 9 سال بعد وہ پیرول پر رہائی کی درخواست دے سکے گی۔ عدالت نے واضح کیا کہ قتل پہلے سے منصوبہ بندی کرکے نہیں کیا گیا تھا بلکہ ایک ماں کی ذہنی حالت اور نظام کی ناکامی کا نتیجہ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرینی صدر کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات

Next Post

رینشا اور اوون سیریز کے پہلے میچ میں اپنا ون ڈے ڈیبیو کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

رینشا اور اوون سیریز کے پہلے میچ میں اپنا ون ڈے ڈیبیو کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.