جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

سڈنی، 17 اکتوبر (یو این آئی) زخمی کیمرون گرین ہندوستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا نے ان کی جگہ مارنس لابوشین کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے جمعہ کے روز بتایا کہ گرین لو۔گریڈ سائیڈ سارنیس (پسلی کے پٹھوں میں کھچاؤ) کے سبب ون ڈے سیریز سے باہر ہونا پڑا۔ لابوشین شیلڈ میچ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کی رات ایڈیلیڈ سے پرتھ کے لیے روانہ ہوں گے تاکہ اتوار کو ہونے والے پہلے ون ڈے سے قبل ٹیم کے ساتھ شامل ہو سکیں۔
گرین نے حال ہی میں واپسی کی تھی۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی-20 دورہ چھوڑ دیا تھا اور پچھلے ہفتے پرتھ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی جانب سے نیو ساؤتھ ویلز کے خلاف شیلڈ میچ کھیلا تھا۔ وہ میچ میں آٹھ اوورز گیندبازی کرنے والے تھے لیکن صرف چار اوور ہی کرا سکے اور ایک وکٹ حاصل کی، کیونکہ کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیکل اسٹاف نے انہیں مسلسل دنوں میں بولنگ کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ویسٹرن آسٹریلیا اپنی پہلی اننگز میں زیادہ دیر تک نہیں کھیل سکی، اس لیے چار اوورز کے اسپیل کے درمیان انہیں کافی آرام کا وقت نہیں ملا۔
گرین اب ایک مختصر ری ہیب (بحالی) کے عمل سے گزریں گے اور امید ہے کہ وہ 11 دن بعد ڈبلیو اے سی اے میں شروع ہونے والے ویسٹرن آسٹریلیا کے اگلے شیلڈ میچ میں کھیلنے اور گیندبازی کے لئے دستیاب ہوں گے۔
آسٹریلیا کے لیے یہ چوٹ تشویش کا باعث ہے کیونکہ ٹیم ایشیز سے پہلے گرین کے مکمل طور پر فٹ ہو کر بغیر کسی پابندی کے گیندبازی کی امید کر رہی تھی۔ ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی فٹنس پر بھی شبہ برقرار ہے۔ انہوں نے اس ہفتے کہا تھا کہ 21 نومبر کو پرتھ میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کھیلنے کا امکان کم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان

Next Post

یوکرین ڈرون حملے میں روسی صحافی کی موت،دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
ڈرون کے ضابطے کے لیے الگ قانون بنایا جائے گا، بل کا مسودہ جاری

یوکرین ڈرون حملے میں روسی صحافی کی موت،دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.