جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in کھیل
A A
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ڈھاکہ 17 اکتوبر(یو این آئی ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں نوجوان مڈل آرڈر بیٹر ماہید الاسلام انکون کو پہلی بار ون ڈے سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق نوجوان کھلاڑی کی شمولیت کے ساتھ ہی سومیا سرکار کی بھی ون ڈے کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے، جو کہ فروری میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے بعد پہلی بار ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔
دوسری جانب،نعیم شیخ اور فاسٹ بولر ناہید رانا کو حالیہ افغانستان سیریز میں ناقص کارکردگی کے بعد اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر غازی اشرف حسین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کے خلاف حالیہ شکست نے خصوصاً بیٹنگ میں ہماری خامیوں کو کھول کر رکھ دیا ہے ۔ہمیں اب اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا اور ہوم سیریز کھیلنے کا فائدہ اٹھانا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ماہیدالاسلام انکون ایک باصلاحیت نوجوان ہیں، اور ہم 2027 کے ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کا پول بڑھانا چاہتے ہیں۔ ان کی شمولیت سے ہمیں مڈل آرڈر میں متبادل مواقع میسر آئیں گے۔چیف سلیکٹر کے مطابق ٹیم کی حالیہ تھکاوٹ اور ذہنی دباؤ کے باوجود کھلاڑیوں کو فوری طور پر میدان میں واپس لا کر بہتر کارکردگی دکھانے کی امید ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ جلد از جلد کھلاڑی اعتماد بحال کریں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک مضبوط کم بیک کریں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے اعلان کردہ 16 رکنی میزبان ٹیم مہدی حسن مراز (کپتان)، تنزید حسن تمیم، سومیا سرکار، محمد سیف حسن، نجم الحسن شانتو، توحید ہردوے، ماہیدالاسلام انکون ، جاکر علی، شمیم حسین، نورالحسن، رشاد حسین، تنویر اسلام، تسکین احمد، مستفیض الرحمان، تنزیم حسن ثاقب اور حسن محمود پر مشتمل ہے۔سیریز کے تینوں میچز بالترتیب 18، 21 اور 23 اکتوبر کو شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیان دتّو، بھویا–وشاکھا کوارٹر فائنل میں داخل؛ تنوی اور اَننتی بھی آگے بڑھیں

Next Post

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.