جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چار ماہ میں ہی جے ڈی ایف نے پی اے سی سے علیحدگی اختیار کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
چار ماہ میں ہی جے ڈی ایف نے پی اے سی سے علیحدگی اختیار کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۷؍اکتوبر
جموں کشمیر میں صرف چار ماہ قبل تین سیاسی جماعتوں کے ذریعے عوامی اتحاد برائے تبدیلی (پی اے سی) کے قیام کے بعد، اس کے ایک رکن، جماعتِ اسلامی کے حمایت یافتہ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ فرنٹ (جے ڈی ایف) ‘ نے جمعہ کو اتحاد چھوڑنے کا اعلان کیا، جس کی وجہ اتحاد کے ’طریقہ کار میں اختلافات‘بتایا گیا۔
چند ماہ قبل قائم ہونے والے اس اتحاد میں سجاد لون کی جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ (پی ڈی ایف) اور جے ڈی ایف شامل تھے۔
جے ڈی ایف نے اپنے بیان میں کہا’’ہم بڑے باہمی احترام کے ساتھ اعلان کرنا چاہتے ہیں کہ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ فرنٹ (جے ڈی ایف) نے عوامی اتحاد برائے تبدیلی (پی اے سی) سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، جو چند ماہ قبل پیپلز کانفرنس (پی سی) اور پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ (پی ڈی ایف) کے تعاون سے وجود میں آیا تھا‘‘۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اتحاد کے دائرہ کار میںجے ڈی ایف نے ہمیشہ مختلف رائے ظاہر کرنے کا اپنا جمہوری حق استعمال کیا، اور غور و فکر کے بعد یہ محسوس کیا کہ آزاد راستہ اختیار کرنا اس کے وڑن، اقدار اور اصولوں کے لیے بہتر ثابت ہوگا۔
حالانکہ جے ڈی ایف نے پی اے سی کے کام کرنے کے انداز میں ’کچھ اختلافات‘ کا حوالہ دیا، لیکن تفصیلات نہیں بتائیں۔
ذرائع کے مطابق سابق جماعتی کارکن آئندہ نومبر میں ہونے والے بڈگام اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنا چاہتے تھے، جبکہ پی اے سی حکیم یاسین کو مشترکہ امیدوار کے طور پر آگے بڑھانا چاہ رہا تھا۔
جے ڈی ایف کے اتحاد سے نکلنے کے بعد پی اے سی کیلئے امیدوار کے لیے مقابلہ سخت ہوگا کیونکہ سابق جماعتی کارکن اس علاقے سے حمایت حاصل کر سکتے تھے۔
پی اے سی جموں و کشمیر میں ایک نیا سیاسی اتحاد تھا، جو صرف جون اس سال میں قائم ہوا تاکہ موجودہ سیاسی ڈھانچے کو چیلنج کرے اور خطے کی قدیم جماعتوں کے مقابلے میں ایک متبادل پیش کرے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای ڈی کاپی ایچ ای کے سابق چیف انجینئر کے خلاف مقدمہ دائر

Next Post

جموں،سرینگر قومی شاہراہ پر حفاظتی دیوار کا حصہ منہدم، ٹریفک میں خلل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
سرینگر،جموں شاہراہ کی فوری بحالی کیلئے فوج کی خدمات حاصل

جموں،سرینگر قومی شاہراہ پر حفاظتی دیوار کا حصہ منہدم، ٹریفک میں خلل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.