جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in عالمی خبریں
A A
غزہ میں اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

غزہ، 16 اکتوبر (یو این آئی) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مزید 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی ریٹائرڈ فوجیوں کی تنظیم اپنی ہی فورسز پر برس پڑی، کہا اسرائیلی فورسز نے یلولائن کراس کرنے پر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا جبکہ اُن لوگوں کو پتا ہی نہیں تھا کہ یہ لائن کہاں موجود ہے ۔
بریکنگ دی سائلنس نامی تنظیم کا کہنا ہے یہ لائن صرف نقشے پر ہے زمین پر نہیں۔ فلسطینی جانتے نہیں یہ لائن کدھر ہے ۔
اسرائیلی وزیردفاع نے فوج سے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کی صورت میں حماس کو شکست دینے کے لیے جامع منصوبہ تیار کرے ۔
دوسری جانب امریکی سینٹ کام چیف نے بھی حماس سے فوری ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔
سینٹ کام چیف ایڈمرل بریڈکوپر نے کہا کہ حماس ہتھیار ڈالے اور شہریوں پر حملے بند کرے ، حماس تاخیر کے بغیر مکمل طور پر غیرمسلح ہو جائے ۔ انہوں نے کہا کہ امن کا تاریخی موقع ہے حماس منصوبے پر مکمل عمل کرے ، امریکی تحفظات ثالثوں تک پہنچا دیئے گئے ہیں صدر ٹرمپ نے خبردار کیا تھا حماس نے خود ہتھیار نہ ڈالے تو ہم غیرمسلح کریں گے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو جلد غیر مسلح ہونے کا پیغام دیدیا۔
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ارجنٹائن کے صدر خاویئر میلی کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ اگر حماس ہتھیار نہیں ڈالتے ، تو ہم انہیں غیر مسلح کریں گے ، یہ عمل تیزی سے اور شاید پرتشدد طریقے سے ہوگا۔
ٹرمپ نے کہا کہ "میں نے حماس سے بات کی اور کہا کہ تم ہتھیار ڈالو گے ، ٹھیک ہے ؟ جس پر وہ راضی ہوگئے اور کہا ہم ہتھیار ڈالیں گے ، اگر وہ نہیں ہوتے تو ہم کردیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گریٹا تھیونبرگ پر اسرائیلی حراست میں تشدد، ‘پنجرے میں گیس بھرنے ‘ کی دھمکی کا انکشاف

Next Post

تلنگانہ:لڑکیوں کو بااختیا ربنانے کا عزم۔ خاتون کلکٹرنے تلگوگیت گایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

تلنگانہ:لڑکیوں کو بااختیا ربنانے کا عزم۔ خاتون کلکٹرنے تلگوگیت گایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.