جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ہندوستان نے روس سے تیل نہ خریدنے کا وعدہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن، 16 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہندوستان روس سے خام تیل نہیں خریدے گا۔
مسٹر ٹرمپ نے یہ دعویٰ بدھ کو وائٹ ہاؤس کی ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی طویل عرصے سے اقتدار میں ہیں اور انہیں یقین دلایا ہے کہ روس سے کوئی تیل نہیں خریدا جائے گا۔ تاہم مسٹر ٹرمپ نے یہ نہیں بتایا کہ مسٹر مودی نے انہیں یہ معلومات کب دیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ ہندوستان میں امریکی سفیر سرجیو گور نے انہیں بتایا کہ مسٹر مودی ان سے بہت پیار کرتے ہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ ان کا یہ بیان مسٹر مودی کے سیاسی کیریئر کو کتنا نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا ”مودی ایک عظیم آدمی ہیں۔
یہ پریس کانفرنس تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی اور ان کے ساتھ امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سربراہ کاش پٹیل اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔
مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ روس سے تیل خریدنے کے عمل کو فوری طور پر نہیں روکا جا سکتا، لیکن یہ ایک چھوٹا عمل ہے اور اسے جلد ہی مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے روس یوکرین جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان نفرت بہت مضبوط ہے اور یہ ایک بڑی رکاوٹ ہے ۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن اگر ہندوستان تیل خریدنا بند کردے تو یہ آسان ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لندن میں گزشتہ سال اربوں روپے مالیت کے 80 ہزار فون چوری ہونے کا انکشاف

Next Post

گریٹا تھیونبرگ پر اسرائیلی حراست میں تشدد، ‘پنجرے میں گیس بھرنے ‘ کی دھمکی کا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
گریٹا تھیونبرگ پر اسرائیلی حراست میں تشدد، ‘پنجرے میں گیس بھرنے ‘ کی دھمکی کا انکشاف

گریٹا تھیونبرگ پر اسرائیلی حراست میں تشدد، 'پنجرے میں گیس بھرنے ' کی دھمکی کا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.