جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران میں 2 فرانسیسی شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں سزائیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in عالمی خبریں
A A
ایران میں 2 فرانسیسی شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں سزائیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

تہران، 15 اکتوبر (یو این آئی) ایران کی عدالت نے فرانس اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار دو فرانسیسی شہریوں کو قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب گزشتہ ہفتے پیرس اور تہران کے درمیان ان کی رہائی سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق سیسل کوہلر اور ان کے ساتھی جاک پیرس وہ واحد فرانسیسی شہری ہیں جو اس وقت ایران میں زیرِ حراست ہیں، دونوں کو 2022 میں گرفتار کیا گیا تھا، اس کے برعکس رواں سال گرفتار ہونے والے 18 سالہ فرانسیسی جرمن سائیکلسٹ لینارٹ مونٹرلوس کو حال ہی میں عدالت نے جاسوسی کے الزامات سے بری کرتے ہوئے رہا کر دیا تھا۔
عدالتی فیصلے میں ایک فرانسیسی شہری کو فرانس کے لیے جاسوسی کرنے پر 6 سال، قومی سلامتی کے خلاف سازش کے الزام میں 5 سال اور اسرائیلی انٹیلی جنس کی مدد کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔
دوسرے شہری کو فرانس کے لیے جاسوسی پر 10 سال، قومی سلامتی کے خلاف سازش پر 5 سال اور اسرائیلی انٹیلی جنس کی معاونت کے الزام میں 17 سال قید کی سزا دی گئی ہے ، دونوں کو اعلیٰ عدالت میں اپیل کا حق دیا گیا ہے ۔
فرانسیسی حکومت نے ایران پر بارہا الزام عائد کیا ہے کہ وہ کوہلر اور پیرس کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھے ہوئے ہے ، انہیں تہران کی ایوین جیل میں غیر انسانی حالات میں رکھا جا رہا ہے اور انہیں قونصلر سہولتیں فراہم نہیں کی جا رہیں، تاہم ایران نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے ۔
یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے حالیہ برسوں میں درجنوں غیر ملکی اور دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو جاسوسی کے الزامات میں گرفتار کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

2025 کی آخری سہ ماہی کیلئے سنگاپور کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار

Next Post

غزہ فاؤنڈیشن: انسانیت کی تاریخ کا ایک سیاہ باب’ ختم ہوگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
غزہ فاؤنڈیشن: انسانیت کی تاریخ کا ایک سیاہ باب’ ختم ہوگیا

غزہ فاؤنڈیشن: انسانیت کی تاریخ کا ایک سیاہ باب' ختم ہوگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.