جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شیفیلڈ شیلڈ، شان ایبٹ نئے انجری متبادل قانون کے تحت میچ سے باہر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

میلبورن 15 اکتوبر(یو این آئی ) آسٹریلیا کا فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ شیفیلڈ شیلڈ میں نیا قانون آزمائشی بنیادوں پر نافذ کر دیا گیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق نئے قانون کے تحت نیو سائوتھ ویلز کے فاسٹ بولر شان ایبٹ کو انجری کے باعث میچ سے باہر کر دیا گیا، اور وہ اس قانون کے تحت میچ سے باہر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
33 سالہ فاسٹ بولر شان ایبٹ میچ کے پہلے دن جنگشن اوول، میلبورن میں وکٹ بچاتے ہوئے پیٹر ہینڈزکومب کے زور دار سیدھے شاٹ کو روکنے کی کوشش میں اپنے دائیاں ہاتھ کے زخمی کروا بیٹھے ۔ یہ واقعہ 43ویں اوور میں پیش آیا، جس کے بعد شان ایبٹ فوراً میدان سے باہر چلے گئے اور باقی اوور ریان ہیڈلی نے مکمل کیا۔نیوسائوتھ ویلز کی جانب سے فوری طور پر زخمی ہونے کی بنیاد پر کھلاڑی کی تبدیلی کی درخواست کی گئی، جسے میچ ریفری نے منظور کرتے ہوئے چارلی سٹوبو کو بطور متبادل شامل کرنے کی اجازت دے دی۔
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے 2025-26 شیفیلڈ شیلڈ کے ابتدائی پانچ راؤنڈز میں آزمائشی طور پر نیا قانون نافذ کیا ہے،جس کا مقصد آئی سی سی کو ممکنہ طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں یہی قانون لانے سے پہلے رائے دینا ہے۔نئے قانون کے مطابق اگر کوئی کھلاڑی انجری کا شکار ہو، تو اسے مکمل طور پر کسی اور کھلاڑی سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل صرف کنکشن کی صورت میں ہی تبدیلی کی اجازت تھی۔
مزید برآں اگر ایک ٹیم انجری کے باعث کھلاڑی تبدیل کرتی ہے، تو دوسری ٹیم کو بھی یوم دوم کے اختتام سے قبل ایک بولر کو دوسرے سے تبدیل کرنے کا موقع ملتا ہے ، بشرطیکہ اس نے ابھی بولنگ نہ کی ہو۔ وکٹوریہ کی ٹیم میں ڈیوڈ موڈی بطور متبادل دستیاب ہیں، تاہم پہلے دن ان کے استعمال کا امکان کم ہے۔شان ایبٹ کو کم از کم 12 دن کرکٹ سے دور رہنا ہوگا، اور یہ مدت 17 اکتوبر سے شروع ہوگی۔
اگر ان کی صحت یابی بروقت مکمل ہو گئی، تو وہ 29 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کینبرا میں ہونے والے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں شرکت کر سکتے ہیں۔ تاہم اگر وہ ٹی20 اسکواڈ میں شامل نہ ہوتے تو وہ 28 اکتوبر سے گابا میں کوئنزلینڈ کے خلاف نیو ساؤتھ ویلز کے اگلے شیفیلڈ شیلڈ میچ میں بھی حصہ نہیں لے سکتے۔شان ایبٹ نے میچ کے پہلے سیشن میں عمدہ بولنگ کی تھی اور ایک وکٹ حاصل کی، لیکن ہاتھ کی چوٹ نے ان کی شرکت ختم کر دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قطر نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا

Next Post

کلدیپ یادو کیریئر کی بہترین 14ویں پوزیشن پر پہنچ گئے،راشد خان ونڈے میں نمبر ون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
کلدیپ یادو کیریئر کی بہترین 14ویں پوزیشن پر پہنچ گئے،راشد خان ونڈے میں نمبر ون

کلدیپ یادو کیریئر کی بہترین 14ویں پوزیشن پر پہنچ گئے،راشد خان ونڈے میں نمبر ون

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.