جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

قطر نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

جاسم بن حمد اسٹیڈیم میں قطر نے ہمسایہ ملک یو اے ای کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
قطر نے یو اے ای کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی، فتح کے ساتھ ہی قطر نے پہلی بار میرٹ پر ورلڈ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔گزشتہ ہفتے گروپ اے میں عمان کو 2-1 سے شکست دینے کے بعد متحدہ عرب امارات قطر کے خلاف ڈرا کے ساتھ کوالیفائی کر سکتا تھا، جس نے گزشتہ ہفتے عمان کے ساتھ 0-0 سے ڈرا کھیلا تھا۔
پہلے ہاف کے بغیر گول کے ختم ہونے کے بعد، 2022 کے ورلڈ کپ کے میزبان نے وقفے کے فوراً بعد برتری حاصل کر لی جب اکرم عفیف کی فری کک پر گول کر دیا، اس کے بعدایک اور گول کرکے اسکور 2-0 کر دیا۔
89ویں منٹ میں طارق سلمان کو ریڈ کارڈ دکھائے جانے کے بعد قطر کی ٹیم کا مجموعی اسکور دس ہو گیا۔ اس کے بعد یو اے ای نے اضافی وقت میں ایک گول کرتے ہوئے واپسی کیا لیکن قطر نے اپنے اعصاب کو قابو میں رکھا اور اپنے دوسری بار ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا۔
گزشتہ روز کیپ وردے نے افریقی کوالیفائرگروپ ڈی کے فیصلہ کن میچ میں اسواتینی کو0-3 سے شکست دی، میچ کی کامیابی کے ساتھ کیپ وردے نے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اورورلڈ کپ کیلئے براہِ راست رسائی حاصل کی تھی۔ ورلڈ کپ 2026 امریکا، میکسیکواورکناڈا میں کھیلا جائے گا جس میں ریکارڈ 48 ٹیمیں شریک ہوںگی، میچ میں ڈائلون لیورامینٹونے 48 ویں منٹ میں گول کیا۔ ویلی سیمیڈونے 54ویں منٹ میں اسکوردگنا کیا جبکہ اسٹوپیرا نے انجری ٹائم میں تیسرا گول داغ کرکامیابی یقینی بنائی، فتح کے بعد کھلاڑیوں اورشائقین نے میدان میں جشن منایا۔
اعداد وشمارکے مطابق کیپ وردے آبادی کے لحاظ سے ورلڈ کپ میں کھیلنے والا دوسرا سب سے چھوٹا ملک ہوگا، اس سے قبل 2018 میں آئس لینڈ نے یہ اعزازحاصل کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے آرام دیئے جانے کا امکان

Next Post

شیفیلڈ شیلڈ، شان ایبٹ نئے انجری متبادل قانون کے تحت میچ سے باہر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

شیفیلڈ شیلڈ، شان ایبٹ نئے انجری متبادل قانون کے تحت میچ سے باہر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.