جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہم معاہدے پر قائم ہیں اور اسکے تحت ٹائم ٹیبل پر عمل کر رہے ہیں: حماس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

غزہ، 13 اکتوبر (یو این آئی) حماس کا کہنا ہے کہ ہم معاہدے پر قائم ہیں اور اسکے تحت ٹائم ٹیبل پر عمل کر رہے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ ہم معاہدے پر قائم ہیں اور اسکے تحت ٹائم ٹیبل پر عمل کر رہے ہیں۔ جب تک دشمن اس معاہدے پر قائم ہے ، معاہدہ ہمارے عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے ۔
حماس کے مطابق ہم جنگ کو ختم کرنا چاہتے تھے لیکن دشمن نے ہمیشہ کوششوں کو ناکام بنایا، دشمن اعلیٰ انٹیلی جنس اور فوجی طاقت کے باوجود یر غمالیوں کو رہا کرانے میں ناکام رہا۔ دشمن پہلے ہی معاہدے کے ذریعے اپنے قیدیوں کو رہا کرواسکتا تھا۔
واضح رہے کہ حماس نے 7 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کردئیے ، معاہدے کے تحت 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جانا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل شروع ہوگیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر یورپی کمیشن کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے فنڈ دینے اور اصلاحات میں مدد کا اعلان

Next Post

پاکستان نے افغان سرحد بند کردی،کشیدگی میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

پاکستان نے افغان سرحد بند کردی،کشیدگی میں اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.