جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب اور روس کے درمیان فضائی روابط کے نئے دور کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب اور روس کے درمیان فضائی روابط کے نئے دور کا آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ریاض، 11 اکتوبر (یو این آئی) سعودی عرب اور روس کے درمیان فضائی روابط کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، ریاض سے روس کیلئے پہلی براہِ راست پرواز ماسکو پہنچ گئی۔
غیر ملکی ذرائع ا بلاغ کے مطابق ریاض سے تاریخی پرواز میں شریک مسافروں کا روس پہنچنے پر روایتی انداز میں استقبال کیا گیا، مشہور چاکلیٹ الیونکا پیش کی گئی۔
چاکلیٹ الیونکا روسی ثقافت کی علامت سمجھی جاتی ہے ، طیارے میں تمام نشستوں پر سعودی عرب اور روس کے قومی پرچم آویزاں کیے گئے تھے ۔
سعودی عرب میں تیل سے ہٹ کر دیگر شعبوں سے ہونے والی آمدن میں ستمبر کے دوران بڑا اضافہ ہوا ہے ، ریاض بینک کی ‘پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (پی ایم آئی)’ 57 اعشاریہ آٹھ تک پہنچ گئی۔
ایس اینڈ پی گلوبل کے حوالے سے بتایا کہ یہ نمبر، مارچ سے اب تک کی سب سے مضبوط رینڈنگ کو ظاہر کرتا ہے ، ہیڈ لائن انڈیکس جو اگست میں 56.4 تھی، اس میں بڑا اضافہ ہوا ہے ، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ چھ ماہ میں نجی شعبے کے حالات میں تیز ترین بہتری آئی ہے ۔
رپورٹس کے مطابق (پی ایم آئی) کی کوئی بھی ایسی ریڈینگ جو پچاس سے اوپر ہو، معاشی سرگرمیوں میں اسے پھیلنے کی علامت لیکن اگر یہ ریڈنگ 50 سے کم ہو تو معاشی سرگرمیاں سکڑنے کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔
سعودی عرب کی (پی ایم آئی) نے گزشتہ مہینے ریجن میں دیگر ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات اور کویت کی ریڈنگ بالترتیب 54.2 اور 52.2 رہی۔
یہ مضبوط پرفارمینس وژن 2030 کے تحت، معیشت کو متنوع بنانے اور اسے ہائیڈروکاربن سے دور لے جانے میں مملکت کی مسلسل کامیابی کی اہمیت کو واضح کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کا امریکی بحری جہازوں پر خصوصی پورٹ فیس عائد کرنے کا اعلان

Next Post

فلسطینیوں نے 2 سالہ جنگ کے بعد پہلی رات دھماکوں کی آواز سنے بغیر گزاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
فلسطینیوں نے 2 سالہ جنگ کے بعد پہلی رات دھماکوں کی آواز سنے بغیر گزاری

فلسطینیوں نے 2 سالہ جنگ کے بعد پہلی رات دھماکوں کی آواز سنے بغیر گزاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.