جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا غزہ جانے والے ایک اور فلوٹیلا پر حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

غزہ، 8 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل نے غزہ کی جانب محو سفر فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) کے قافلے پر حملہ کرکے اسے روک لیا۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ قافلہ اسرائیلی فوج کے حملے کی زد میں ہے اور اسے غزہ جانب سے روک دیا گیا۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کی طرح ایف ایف سی بھی ایک بین الاقوامی نیٹ ورک ہے جو فلسطین کی حمایت کرنے والے کارکن گروپوں پر مشتمل ہے اور یہ غزہ پر اسرائیل کی ناکہ بندی توڑنے کیلیے سمندری مشن طے کرتا ہے تاکہ فلسطینیوں کیلیے انسانی امداد پہنچائی جا سکے ۔
اسرائیل کی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ فلوٹیلا کی کشتیاں اور مسافر محفوظ ہیں انہیں اسرائیلی بندرگاہ پر منتقل کیا گیا ہے اور جلد ملک بدر کر دیا جائے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ قانونی سمندری ناکہ بندی توڑنے اور جنگی زون میں داخل ہونے کی ایک اور کوشش ناکامی سے دوچار ہوئی۔
دوسری جانب، ایف ایف سی نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ اسرائیلی فوج سگنلز میں خلل ڈال رہی ہے اور کم از کم دو کشتیوں پر قبضہ کرچکی ہے ، اسرائیلی فوج کا بین الاقوامی پانیوں پر کوئی قانونی دائرہ اختیار نہیں ہے ، ہمارا فلوٹیلا کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔
کشتیوں پر 110,000 ڈالر سے زائد مالیت کی امداد موجود ہے جس میں غزہ کے اسپتالوں کیلیے ادویات، سانس کے آلات اور غذائی اشیاء شامل ہیں۔
یہ واقعہ حالیہ دنوں میں اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے ۔ اس سے قبل اسرائیل نے تقریباً 40 کشتیوں کو روکا اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے 450 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا جو کہ غزہ میں امداد پہنچانے کی کوشش کر رہے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس نے یوکرین کے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا

Next Post

ٹک ٹاکر کو انجکشن لگانے کا مذاق کرنا مہنگا پڑگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

ٹک ٹاکر کو انجکشن لگانے کا مذاق کرنا مہنگا پڑگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.