جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے معاملے پر تمام فریقین رضامند ہیں: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in عالمی خبریں
A A
غزہ کے معاملے پر تمام فریقین رضامند ہیں: وائٹ ہاؤس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، 7 اکتوبر (یو این آئی) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر تمام فریقین رضامند ہیں، غزہ میں امن قائم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ غزہ امن معاہدے پر عملدرآمد کیلئے فریم ورک پر بات ہورہی ہے ، یقینی بنانا ہے کہ اسرائیل کی سیکیورٹی کو خطرات باقی نہ رہیں۔
کیا ٹرمپ انتظامیہ امن معاہدے کے بعد فلسطین کو ریاست کی حیثیت سے تسلیم کریگی؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ معاہدے سے آگے آنے والے حالات پر ابھی تبصرہ نہیں کروں گی۔
ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ غزہ امن معاہدے پر عملدرآمد کرانے پر ابھی توجہ مرکوز ہے ، غزہ سے متعلق ٹیکنوریٹ پر مشتمل گورننگ باڈی کے ناموں کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔
انھوں نے کہا کہ ٹرمپ غزہ میں جنگ بندی چاہتے ہیں، یرغمالیوں کی رہائی اولین ترجیح ہے ، غزہ منصوبے پر تکنیکی سطح کی بات چیت جاری ہے ۔
کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ امریکی انتظامیہ عمل تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے ، تمام فریقین اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ کا خاتمہ ضروری ہے ، تمام فریقین صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی فریم ورک پر متفق ہیں۔
وائٹ ہاؤس ترجمان نے کہا کہ تکنیکی ٹیمیں اسرائیلی یرغمالیوں اور سیاسی قیدیوں کی فہرستوں کا جائزہ لے رہی ہیں، ٹرمپ چاہتے ہیں یرغمالیوں کی رہائی کے بعد پائیدار امن کے اگلے مرحلے کی طرف بڑھا جائے ۔
ترجمان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤقف ہے غزہ ایسا علاقہ نہیں ہونا چاہیے جو اسرائیل یا امریکا کی سلامتی کیلئے خطرہ بنے ۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ امریکی صدر کل کینیڈین وزیراعظم کی وائٹ ہائوس میں میزبانی کرینگے ، حکومتی شٹ ڈاؤن کی وجہ سے لوگ مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
انھوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں کی جاسکیں گی، ڈیموکریٹ آج رات ووٹ دے کر امریکی قوم سے یکجہتی کا اظہار کریں۔
ترجمان نے کہا کہ ڈیموکریٹ کے بل میں ڈھائی ارب ڈالرز غیرقانونی تارکین وطن، غیرامریکی شہریوں کیلئے رکھے گئے ، ڈیموکریٹ غیرقانونی تارکین وطن کو امریکی شہریوں پر ترجیح دے رہے ہیں، سینیٹ میں آج فنڈنگ بل پر ووٹنگ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڈنی میں فائرنگ کرکے 16 افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں 60 سالہ شخص گرفتار

Next Post

گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان ڈی پورٹ، مشتاق احمد بھی رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان ڈی پورٹ، مشتاق احمد بھی رہا

گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان ڈی پورٹ، مشتاق احمد بھی رہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.