جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی حکومت کی خطبہ جمعہ سے متعلق اہم ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ریاض، 7 اکتوبر (یو این آئی) سعودی عرب میں وزیراسلامی امور شیخ عبداللطیف آل الشیخ نے خطبہ جمعہ گھروں کے کرایوں میں اضافے کے خطرات پر دینے کی ہدایت کردی ہے ۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت اسلامی امور کی جانب سے خطیبوں کوکرایے میں غیر معمولی اضافے سے متعلق روشنی ڈالنے کی ہدایت کی ہے ۔
رپورٹس کے مطابق وزیراسلامی امور شیخ عبداللطیف آل الشیخ نے خطیبوں کو خطبہ جمعہ میں ولی عہد محمد بن سلمان کے اعتدال اور توازن کے پیغام پر زور دینے کی تاکید کی ہے ۔
سعودی وزیر کا کہنا ہے کہ مالکان کرایہ داروں پر غیر معمولی بوجھ نہ ڈالیں، کرایہ میں غیرضروری اضافے سے گھریلو نظام اور مسلمانوں کی خوشحالی متاثر ہوتی ہے ۔
سعودی میڈیا کے مطابق حکومت نے کمرشل جائیدادوں کے کرایوں میں سالانہ اضافہ 5 برس کیلئے روک دیا ہے ، مملکت میں مکینوں کوذہنی ومالی مشکلات سے بچانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
سعودی حکام کے مطابق کوشش ہے کہ شہری اور غیرملکی پر سکون ماحول میں زندگی گزارسکیں۔
دوسری جانب سعودی عرب میں حکام کی جانب سے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان بنا دیا گیا ہے ۔
سعودی وزارتِ حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی ویزے پر سعودی عرب آنے والے عمرہ ادا کرسکیں گے ۔
وزارتِ حج وعمرہ کے مطابق سعودی وژن 2030 اہداف میں زائرین کو ہر ممکن سہولت دینا سرفہرست ہے ۔
وزارتِ حج وعمرہ کے مطابق وزٹ، فیملی وزٹ، سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر آنے والے عمرہ ادا کرسکیں گے ، نسک عمرہ پورٹل کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ایس دھونی نے ڈرون پائلٹ تربیت مکمل کی

Next Post

ٹرمپ نے ایک اور ٹیکس نافذ کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

ٹرمپ نے ایک اور ٹیکس نافذ کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.