جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ پٹی میں تقریبا 42 ہزار افراد معذور ہو چکے ہیں: عالمی صحت تنظیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in عالمی خبریں
A A
غزہ پٹی میں تقریبا 42 ہزار افراد معذور ہو چکے ہیں: عالمی صحت تنظیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائی کے نتیجے میں غزہ پٹی میں تقریبا 42,000 افراد معذور ہو چکے ہیں۔
غزہ پٹی میں اس وقت جاری تنازعے کی وجہ سے تقریبا 42000 افراد ایسے شدید نوعیت کے زخموں سے دوچار ہوئے کہ ان کی زندگی بدل کر رہ گئی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق 2023 سے بعد سے زخمی ہونے والے کل 167.376 افرادمیں سے ایک چوتھائی لوگوں کو ایسے زخم لگیکہ ان کی زندگی پہلے جیسی نہیں رہی۔تنظیم نے کل ایک بیان میں کہا کہ 5000 سے زیادہ لوگوں کے زخم اس نوعیت کے تھے کہ ان کے اعضاء کاٹنے پڑے۔
جیسے جیسے زخمیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے طبی خدمات کی ا شد ضرورت بھی بڑھتی جا رہی ہے لیکن صحت خدمات کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ غزہ کے 36 اسپتالوں میں سے صرف 14 جزوی طور پر کام کر رہے ہیں، جبکہ تنازعات سے پہلے ایک تہائی سے بھی کم اکائیاں کام کر رہی ہیں، جن میں سے کئی تقریباً بند ہونے کے دہانے پر ہیں۔ ای ایم ٹیز اور صحت خدمات کے مشترکہ اداروں کی کوششوں کے باوجود کوئی بھی اسپتال مکمل طور پر کام نہیں کر رہا ہے۔
غزہ کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے غزہ پٹی میں 66 ، 100 سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور 168 ، 700 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش کے تحت لبنان کو 23 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دی

Next Post

مصر حماس کو قائل کرنے کے لیے قطر اور ترکیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
مصر حماس کو قائل کرنے کے لیے قطر اور ترکیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے

مصر حماس کو قائل کرنے کے لیے قطر اور ترکیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.