جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں حالات بہتری کی جانب گامزن

قیام امن کیلئے فورسز اچھا کام کررہے ہیں:سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in اہم ترین
A A
وادی میں حالات بہتری کی جانب گامزن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں/۱۶مارچ
ڈائریکٹر جنرل آف سی آر پی ایف کلدیپ سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہے ۔انہوں نے کہاکہ سال۲۲۔۲۰۲۱کے دوران۱۶۲ملی ٹینٹ اور نکسلی مارے گئے اور۱۵سو کے قریب کو گرفتار کیا گیا ۔
اُن کے مطابق فرائض کی انجام دہی کے دوران۱۲سی آر پی ایف اہلکار جاں بحق ہوئے اور۱۶۹کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں ایم اے سٹیڈیم میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
سنگھ نے کہاکہ جموں وکشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہے اورپیرا ملٹری فورس کے اہلکار امن و امان کے قیام کی خاطر اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
شوپیاں میں رخصت پر آئے سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ڈی جی سی آر پی ایف نے بتایا کہ رواں سال اس طرح کا یہ پہلا واقع رونما ہوا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سی آر پی ایف کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو گرفتار کیا گیا۔
سی آر پی ایف کے ڈی جی نے بتایا کہ رخصت پر کون اہلکار گھر آیا جنگجو اس پر بھی نظر گزر رکھے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وادی کشمیر میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
ملی ٹینٹوں کی جانب سے مذہبی مقامات کو بطور پناہگاہ استعمال کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پیرا ملٹری فورسز کے چیف نے بتایا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ۔انہوں نے بتایا کہ جہاں پر بھی ملی ٹینٹ چھپے بیٹھے ہیں اُنہیں چن چن کر مارا جائے گا۔
سالانہ امر ناتھ یاترا کے بارے میں سی آر پی ایف کے ڈی جی نے بتایا کہ سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے جائیں گے ۔
اس سے قبل ایم اے سٹیڈیم میں پریڈ سے خطاب کے دوران پیرا ملٹری فورسز کے چیف نے کہاکہ سال ۲۲۔۲۰۲۱کے دوران سی آر پی ایف نے۱۶۲ملی ٹینٹوں اور نکسلیوں کو مار گرایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس دوران۱۵۰۰کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جبکہ ۷۵۰نے خود سپردگی کی۔
سنگھ کے مطابق سی آر پی ایف نے دو سالوں کے دوران ملی ٹینٹوں اور نکسلیوں سے۴۱۵ہتھیار‘۱۳ہزار گولیوں کے راؤنڈ‘۱۴سو کلو بارودی مواد‘۲۲۵گرینیڈ‘۱۱۵ بم‘۶۱۵ای آئی ڈیز‘۲۴سو ڈٹونیٹرس‘۵۳۳۶ ٹکس‘ نقدی۲۷ء۳کروڑ اور۲۵۷۷۵کلو ممنوع نشیلی اشیائبرآمد کرکے ضبط کی۔
سی آر پی ایف کے ڈی جی نے کہاکہ فرائض کی انجام دہی کے دوران۱۲؍اہلکار وں نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا اور۱۶۹زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے۸۲برسوں کے دوران سی آر پی ایف کو بہادری کیلئے۲۳۰۹گلنٹری ایوارڈ ملے ۔
سنگھ نے مزید کہاکہ پیرا ملٹری فورس ملک کی طاقتور فورس ہے اور یہ کہ لااینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر بنانے میں سی آر پی ایف اہلکار کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ انتخابات ہو یا مذہبی فیسٹول سی آر پی ایف اہلکار چوبیس گھنٹے اپنی خدمات انجام دیتے ہیں۔
سی آر پی ایف کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے ڈی جی نے بتایا کہ اس حوالے سے زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔
دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے بارے میں ڈی جی سی آر پی ایف نے کہاکہ اس قانون کو منسوخ کرنے کے بعد پیرا ملٹری فورسز نے وادی کشمیر میں امن و امان کے قیام کی خاطر بہترین کام کیا اور مرکزی اور جموں وکشمیر یوٹی انتظامیہ نے اس کی ستائش کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیروہ میں ایک شخص کو درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا

Next Post

’فوج جموںکشمیر میں کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈرکا سر ینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

’فوج جموںکشمیر میں کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.